Romi Writes

Romi Writes اس پیج کا مقصد سب کو انٹرٹینمنٹ کرنے کا ہے

03/11/2024

صبر ایسے کر جیسے روزہ رکھ لیا اس تسلی کے ساتھ ، کہ مغرب کی اذان ہوتی ہے۔🤍

01/10/2024

‏غیرتمند ایران 🤍🤍

16/08/2024

‏وہ بھی دن تھے اس کی کال آتے ھی !
ھم شہر کے شور سے دور بھاگ جاتے تھے

تلخ حقیقت
09/08/2024

تلخ حقیقت

جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں“۔جی بلکل
08/08/2024

جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں“۔
جی بلکل

07/08/2024

ایک دوسرے پر فرقہ بازی میں ہم اس قدر گر چکے ہیں کہ اپنی مسلمانی کا کوئی ٹھوس ثبوت مانگے تو سوائے ختنہ کے ھمارے پلے کچھ نہیں...!!!

23/07/2024

یہ معاشرہ اب مردوں کو بھی رات کو اکیلا باہر نکلنے کی اجازت نہی دیتا۔
خلیل ارحمن قمر

22/07/2024

‏محبت یکطرفہ ہو سکتی ہے، سمجھوتہ یکطرفہ ہو سکتا ہے لیکن عزت دو طرفہ چیز ہے_😊❤

17/07/2024

‏اِک میں ہی نہیں اُنﷺ پر
قربان زمانہ ہے❤
اَللّھُمَہ صَلیِ عَلَی مُحمَد وَ عَلَی آلِ مُحمَد۔

16/07/2024

مختصر عرصے کے لیۓ ایک دوسرے کو بیوقوف بنانے کا نام محبت ہے...
🖤🔥

15/07/2024

ہم ایسی قوم ہیں اگر ہمیں الہ دین کا چراغ مل جاۓ تو ہم اس میں بھی چاۓ ڈال کے پینا شروع کر دیں گے
اندر بھلے جن کو چھالے پڑ جائیں

12/07/2024

ہماری معزز عدلیہ سے گزارش ہے کہ ایسے ہی فیصلے دیتی رہا کریں تاکہ ساری پارٹیاں یکے بعد دیگرے مٹھیاں خریدتی رہیں، آل پاکستان حلوائی ایسوسی ایشن

Address

Multan
66000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Romi Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category