Gaming Zone&Entertainment

Gaming Zone&Entertainment Hello to Assalam.o.Aaliakum Everybody!
to my Page��
This page is For Just Fun and Gaming Information.
supported
keep-Enjoyed-here.

stay Happy Always. keep smiling. Thanks You So much

08/03/2021

جون ایلیا

زمانے بھر کو اداس کر کے
خوشی کا ستیا ناس کر کے
میرے رقیبوں کو خاص کر کے
بہت ہی دوری سے پاس کر کے
تمہیں یہ لگتا تھا
جانے دیں گے ؟
سبھی کو جا کے ہماری باتیں
بتاؤ گے اور
بتانے دیں گے ؟
تم ہم سے ہٹ کر وصالِ ہجراں
مناؤ گے اور
منانے دیں گے ؟
میری نظم کو نیلام کر کے
کماؤ گے اور
کمانے دیں گے ؟

تو جاناں سن لو
اذیتوں کا ترانہ سن لو

کہ اب کوئی سا بھی حال دو تم
بھلے ہی دل سے نکال دو تم
کمال دو یا زوال دو تم
یا میری گندی مثال دو تم

میں پھر بھی جاناں ۔۔۔۔۔۔۔!
میں پھر بھی جاناں ۔۔۔
پڑا ہوا ہوں ، پڑا رہوں گا
گڑا ہوا ہوں ، گڑا رہوں گا
اب ہاتھ کاٹو یا پاؤں کاٹو
میں پھر بھی جاناں کھڑا رہوں گا

بتاؤں تم کو ؟
میں کیا کروں گا ؟

میں اب زخم کو زبان دوں گا
میں اب اذیت کو شان دوں گا
میں اب سنبھالوں گا ہجر والے
میں اب سبھی کو مکان دوں گا
میں اب بلاؤں گا سارے قاصد
میں اب جلاؤں گا سارے حاسد
میں اب تفرقے کو چیر کر پھر
میں اب مٹاؤں گا سارے فاسد
میں اب نکالوں گا سارا غصہ
میں اب اجاڑوں گا تیرا حصہ
میں اب اٹھاؤں گا سارے پردے
میں اب بتاؤں گا تیرا قصہ

مزید سُن لو۔۔۔
او نفرتوں کے یزید سن لو

میں اب نظم کا سہارا لوں گا
میں ہر ظلم کا کفارہ لوں گا
اگر تو جلتا ہے شاعری سے
تو یہ مزہ میں دوبارہ لوں گا

میں اتنی سختی سے کھو گیا ہوں
کہ اب سبھی کا میں ہو گیا ہوں
کوئی بھی مجھ سا نہی ملا جب
خود اپنے قدموں میں سو گیا ہوں

میں اب اذیت کا پیر ہوں جی
میں عاشقوں کا فقیر ہوں جی
کبھی میں جون کبھی ایلیاء ہوں
جو بھی ہوں اب اخیر ہوں جی..

سرکارجون ایلیاء ❤

08/03/2021

جانے ایسی بھی کیا دل لگی کی تھی تم سے♥️😍
میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی😘💕

08/03/2021

وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کے آنگن میں
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر

08/03/2021

یہ خبر ہے اتفاق نہیں 💯🖤

ہم جیسا ہونا مذاق نہیں 🔥💪

MaLik 👑🤘🏻😼

Must Read Please🙏🙂 #عورت سے محبت میں جسم ایک لازمی حصہ ہے. جو لوگ کہتے ہیں کہ ان کی محبت  #پاک ہے اور انھیں جسم سے کوئی ...
03/03/2021

Must Read Please🙏🙂
#عورت سے محبت میں جسم ایک لازمی حصہ ہے. جو لوگ کہتے ہیں کہ ان کی محبت #پاک ہے اور انھیں جسم سے کوئی غرض نہیں، وہ سراسر جھوٹ بولتے ہیں. پاک محبت صرف #خدا اور اس کے #رسول یا #والدین کے لیے ہے. عورت سے محبت کا تصور جسم کے بغیر ناممکن ہے. اگر آپ کو کسی لڑکی سے محبت ہے اور آپ اس کے بارے میں جسمانی خیالات نہیں رکھتے ، یا تو آپ #فرشتے ہیں یا پھر آپ #جھوٹ بولتے ہیں.یا پھر وقتی چونا لگا رہے ہیں۔ باقی جسم کی کشش ایک فطرتی عمل ہے.۔۔آپ اسے #نکاح کر کے حاصل کر سکتے ہیں مگر یہ سچی حقیقت ہے کہ عورت اور مرد میں جسم کی کشش نا ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا۔💯🙂
ہاں گناہ و ثواب پر بحث ہو سکتی ہے.
Don't Mind 🙏🙂

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gaming Zone&Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Gaming Zone&Entertainment:

Share