05/08/2026
پانچ اگست، پشاور جلسہ
ضلع مہمند سے سجاد مہمند کی قیادت میں کارکنوں کا قافلہ چاندہ بازار سے پشاور میں ہونے والے جلسے کے لیے روانہ ہوگیا۔
کارکنوں نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کے عزم کا اظہار کیا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ تمام شرکاء کا سفر محفوظ فرمائے اور سب کو اپنی منزل تک خیریت سے پہنچائے۔
پاکستان زندہ باد — عمران خان زندہ باد