Freelancer Phatan

Freelancer Phatan 🖤💔💯Simple boy 🖤💔💯

08/12/2025

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

01/12/2025

مجھے معلـوم نہیـں محبت کـی تعـریـف مگــر♥️
تجھـے دیکھـوں تـو دل کـو سکـون ملتـا ہــے💍🫀

01/12/2025

“پاکستان” میں بندہ “بیمار” ہو تو ساتھ موڈ بھی خراب رکھنا پڑتا ہے نہیں تو سب سمجھتے ہیں “ڈرامہ” کر رہا ہے😂

01/12/2025

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں پاکستان کے 50 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی ہے

30/11/2025

میں 2003 ماڈل ہو
😂 اور آپ

30/11/2025

🚨پاکستان سے اعزاز چھین گیا🚨 روہت شرما نے ایک روزہ (ODI) کرکٹ فارمیٹ میں سب سے زیادہ چھکوں کا شاہد خان آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔😥😥

30/11/2025

فجر نماز ادا کرنے والے خوش قسمت لوگوں کو اسلام علیکم_ دعاوں میں یاد رکھنا

30/11/2025

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا آپریشن سندور کو ’’ٹریلر‘‘ کہنا حقیقت سے انکار اور خود فریبی کی انتہا ہے۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ بھارتی فوج جس کارروائی کو ٹریلر قرار دے رہی ہے وہ دراصل ایسی تباہی کا مجموعہ تھا کہ اس پر بھارت کے لیے پوری ہارر فلم بن سکتی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ اس مبینہ ’’ٹریلر‘‘ میں بھارتی فضائیہ کے سات جنگی جہاز گرائے گئے، چھبیس مختلف مقامات پر حملے کیے گئے اور ایس-400 دفاعی نظام کی بیٹریاں تک تباہ ہوئیں۔

انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ ’’بھارت سن لے، جس ٹریلر میں سات جہاز گر جائیں، وہ ٹریلر نہیں رہتا، وہ بھارت کے لیے مکمل ہارر فلم بن جاتا ہے۔‘‘

ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان خود فریبی کا عکاس ہے اور یہی خوش فہمی بھارتی قیادت پر مسلط ہوچکی ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کے مطابق بھارت مسلسل جھوٹے اور اشتعال انگیز بیانات کے ذریعے اپنی عوام کے اندر بڑھتے غم و غصے کو دبانے اور اپنی عسکری ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Haha 🤣🤣🤣
29/11/2025

Haha 🤣🤣🤣

پاکستان کا اللہ ہی مالک ہے 😂
29/11/2025

پاکستان کا اللہ ہی مالک ہے
😂

29/11/2025

میرا دل کہہ رہا ہےکہ بابراعظم آج فائنل میچ میں تاریخی اننگز کھیل کر پاکستان کو فائنل جیتائے گا

29/11/2025

ضروری اعلان
میرا وعدہ ہے محمّد
لکھوں گا 👍🏻

Address

Mohmand

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Freelancer Phatan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Freelancer Phatan:

Share