13/08/2026
عمر نظیر کشمیری نے آج راولاکوٹ سے امن کا پیغام دیا ہے۔ کشمیری عوام کی جانب سے پاکستان کے لوگوں کو جشن آزادی کی مبارک دی ہے۔ اگر یہ لوگ دہشت گرد ہوتے تو آزادی کی مبارک دیتے؟ ہر گز نہیں۔ ہماری پاکستانی عوام سے گزارش ہے آپ بھی کشمیر میں امن کے قیام کے لئے آواز اٹھائیے۔