Dr Mahboob Ahmed

Dr Mahboob Ahmed لکھنے والے کا دُکھ نہی سمجھا سب نے تحریر سے محبت کی

21/03/2026
20/03/2026

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا 'عید مبارک' کا میسج دیکھ کر میں آپ کو 'خیر مبارک' کہوں گا، تو آپ غلط فہمی کا شکار ہیں۔ ابھی میرا روزہ ہے اور میں صرف 'افطاری مبارک' سننا چاہتا ہوں۔ابھی میرا موڈ 'رمضان' والا ہی ہے!" 🤐🔥

02/03/2026

598 likes, 39 comments. “Thank You My beloved Aunt and Uncle May Allah Protect you both Mahboob Kashmiri Khan Rajput❤”

تعلق گلے شکوے نہیں کئے ہم نے فاصلہ ہے ،جدا نہیں ہوئے ہم ہنس کے اک دوسرے کو رخصت دی جسقدر ہوسکا ، محبت دی رشتہ ٹوٹا ہے ،د...
26/02/2026

تعلق

گلے شکوے نہیں کئے ہم نے
فاصلہ ہے ،جدا نہیں ہوئے ہم
ہنس کے اک دوسرے کو رخصت دی
جسقدر ہوسکا ، محبت دی
رشتہ ٹوٹا ہے ،دل نہیں ٹوٹے
دوستی کا بھرم نبھا لیا ہے
ربط جو بوجھ لگنے لگ گیا تھا
اپنے سینوں سے وہ ہٹا لیا ہے
اک تعلق نبھاہنے کے لئے
خود کو زنگ لگنے سے بچا لیا ہے

آؤ اک دوجے کو مبارک دیں
یہ کشادہ دلی غنیمت ہے
گلے شکوے نہیں کئے ہم نے
تاکہ اب ، جب ملیں خوشی سے ملیں
کیا یہ خوش کن سا اک خیال نہیں؟
ہم فسردہ ہیں ، پر ملال نہیں
کیونکہ بروقت ہم نے جان لیا
یعنی دونوں دلوں نے مان لیا
عمر ہوتی ہے اک ،محبت کی
اور وہ عمر ہم نے جی لی ہے

ڈاکٹر محبوب کاشمیری

Address

Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Mahboob Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share