KHan Danyal SoDuzai

KHan Danyal SoDuzai Personal blog

کھوڑی سہنسہٹرانسپورٹ یونین کے مالکان کی سابق مشیر حکومت بشیر پہلوان صاحب اور نوجوان قانون دان سردار ماجد رزاق صاحب سے وف...
11/09/2023

کھوڑی سہنسہ
ٹرانسپورٹ یونین کے مالکان کی سابق مشیر حکومت بشیر پہلوان صاحب اور نوجوان قانون دان سردار ماجد رزاق صاحب سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور انہوں نے آگاہ کیا کہ مین روڈ چھنی پر لگی چونگی جو ایک تو غیر قانونی طور پر ہے دوسرا چونگی 20روپےسےبڑھ کر 40روپے کر دی گئی ہے جو ہم غریبوں کے ساتھ زیادتی ہے جس پر سابق مشیر حکومت بشیر پہلوان صاحب نے کہا میں غریبِ ہوں اور غریبوں کا ساتھی ہوں اس لیے کل سے مین روڈ پر لگی چونگی کسی بھی گاڑی والے نے نہیں ادا کرنی کیونکہ میں متعلقہ ذمدران سے پہلے بات چیت کر چکا ہوں کہ مین روڈ پر چونگی نہیں ٹول ٹیکس ہوتا ہے جو ہم پہلے سے ہولاڑ کے مقام پر ادا کر رہے ہیں اور چونگی جو ہوتی ہے وہ بلدیہ کے حدود میں داخل ہونے والی گاڑیوں کو ادا کرنا پڑتی ہے اس لیے جو گاڑیاں بلدیہ کے حدود میں داخل ہوتی ہیں وہ چونگی ادا کرہیں باقی کوئی بھی گاڑی ادا نہ کرے جس پر سابق مشیر حکومت بشیر پہلوان صاحب نے نوجوان قانون دان سردار ماجد رزاق صاحب سے کہا کہ آپ قانونی طور پر یہ چیز کرہیں اور کل سے چونگی مین روڈ پر نہیں ہونی چاہئے جس پر ماجد رزاق صاحب نے کہا کہ یہ بات حقیقت ہے کہ مین روڈ پر چونگی نہیں ٹول ٹیکس ہوتا ہے اور مزید اگر کسی جگہ قانونی کاروائی کرنے کی ضرورت پڑتی ہے تو میں بطور وکیل ٹرانسپورٹ یونین سے وعدہ کرتا ہوں کہ سابق مشیر حکومت بشیر پہلوان صاحب کے حکم پر میں مفت کیس لڑوں گا

02/09/2023

کھوڑی

Address

Kotli Azad Kashmir
Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KHan Danyal SoDuzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share