Patalmarvistar

Patalmarvistar اگر اپ یہاں تک اگئے ہیں تو اب اپ مسکرا کے واپس جائیں گے

28/04/2026

شادی کسی اور کی اور کام ہم 😢

26/04/2026

یہ سر صرف جووا پالنے کے لئے نہیں ہے اسکے اندر دماغ بھی ہے اسکا استعمال کرو

25/04/2026

مرنے والے کے خاندان کو بھی یاد رکھیں

24/04/2026

اللہ سے زیادہ ٹرمپ سے ڈرتے ہیں یہ

23/04/2026

2. دن اور پنڈی اسلام أباد بند کر سکتے ہیں 😢

22/04/2026

کہوٹہ والے کون ہیں اور ہم کون ہیں ہم سب ایک ہیں 🧑‍🤝‍🧑🧑‍🤝‍🧑

21/04/2026

پنڈی اسلام أباد میں اس وقت عوام بہت ذلیل ہو رہی ہے
ائیر پورٹ پر پہنچنا اتنا مشکل ہوگیا جتنا ایک کافر کا جنت میں

20/04/2026

ککڑی گیدڑ لے گیا یا بھینس نی کٹی کٹا ڈیا یہ أئیں گے۔ پر انکا ساتھ نہ دو

19/04/2026

مہینے میں دوسری دفعہ أٹا نہیں ملتا پھر بھی ووٹ انکو ہی

18/04/2026

ٹرمپ سے عزت کی امید واہ 😢😭

18/04/2026

عوام اپنا سر نہ جھکاۓ ووٹ أپکا ہے اور سر جھکا کے دو گے افسوس 😭😢

17/04/2026

گلے میں ہا ڈالنے سے پہلے پوچھوں جب عوام سڑکوں پر تھی تب کہاں تھے أپ
خدارا نہ لاؤ ایسے لوگوں کو اقتدار میں

Address

Nalian Patalmar
Mirpur
12010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Patalmarvistar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category