PK News 1.0

PK News 1.0 PTI News & Updates Page.

29/01/2026

لاہور لندن سے زیادہ محفوظ ہے
وزیرمملکت طلال چوہدری کا دعوی

29/01/2026

چین اور بنگلہ دیش کا بڑا دفاعی معاہدہ، ڈھاکہ میں دستخط کی خصوصی تقریب
چین بنگلہ دیش میں ڈرون طیاروں کی فیکٹری قائم کرے گا۔ ٹیکنالوجی بھی منتقل کی جائے گی

29/01/2026

مصری دارالافتاء نے قرآن مجید کی تفسیر کےلیے چیٹ جی پی ٹی سمیت مصنوعی ذہانت کی ایپلیکیشنز کا استعمال ممنوع قرار دیدیا

28/01/2026

تیراہ میں کوئی آپریشن نہيں ہو رہا، نہ نقل مکانی کی وجہ آپریشن ہے، جبری نقل مکانی کرائی جارہی ہے
وفاق نے پختونخوا حکومت کا الزام مسترد کر دیا
برفباری میں ہر سال نقل مکانی ہوتی ہے، صوبائی حکومت کی مشاورت سے معاملات طے پائے، اب ناکامی کا ملبہ فوج یا ایسے آپریشن پر ڈالنا چاہتی ہے جس کا وجود نہیں۔ خواجہ آصف، وزیردفاع

28/01/2026

ججز کی سکیورٹی، آئی جی پنجاب نے 23 کروڑ 86 لاکھ 45 ہزار روپے کی نئی گاڑیاں خریدنے کی سمری مریم نواز کو بھجوا دی
ججوں کے لیے11 نئی بڑی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ۔ ایک گاڑی کی قیمت 1کروڑ 28 لاکھ 95 ہزار روپے ہے۔ بلٹ پروف بنانے پر 9 کروڑ 68 لاکھ خرچ ہوں گے

28/01/2026

یران یومیہ 400 شاہد ڈرون تیار کر رہا ہے۔ اس وقت 80 ہزار ڈرون استعمال کے لیے تیار ہیں۔ ایران دنیا میں سب سے بڑا آپریشنل ڈرون بیڑا رکھنے والا ملک بننے کے قریب ہے۔ اسرائیلی میڈیا

28/01/2026

گر آپ مسلمانوں کو تقسیم کر دیں کہ یہ ترک ہے اور وہ عرب ، تو نہ کوئی ترک باقی رہے گا اور نہ کوئی عرب۔ نجم الدین اربکان، سابق وزیراعظم ترکیہ

28/01/2026

ترک، عرب اور کرد ایک دل کی طرح ہیں۔ تمام مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں، آؤ سب عرب، ترک اور کرد متحد ہو جائیں
اے امت محمد ﷺ! ہمارے پاس صرف ایک چھتری ہے، اسلامی اخوت، آؤ اس کے سائے میں سب ایک ہو جائیں
صدر رجب طیب ایردوان

28/01/2026

سعودی عرب ترکیہ سے فضائی دفاعی نظام خریدنے پر غور کر رہا ہے۔
رائل سعودی ایئر فورس کے وفد نے اسیلسن کا دورہ کیا، جہاں جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجیز اور ترک سعودیہ تعاون کے ممکنہ شعبہ جات پر بات کی گئی

28/01/2026

چین مسلم نیٹو کی حمایت کے لیے تیار ہے
چین پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور دیگر اسلامی ممالک کے مجوزہ نئے دفاعی اتحاد کے ساتھ تعاون اور مدد کے لیے تیار ہے۔

28/01/2026

محدود سٹرائک نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ ایران ایک طویل تصادم کے لیے تیار ہے اور اس جنگ کو آخری بنانے کی کوشش کرے گا۔ ایرانی اہلکار مہدی محمدی نے واضح کر دیا

28/01/2026

ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں۔وکلا خود گر فتار کراتے، خود جیل بھجواتے ہیں، پھر ہڑتال کردیتے ہیں۔ ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کیس میں بغیرقانون کے جج نے کمال کا فیصلہ دے دیا ہے۔ جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس

Address

House No. 85-L
Mirpur
10250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK News 1.0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share