05/12/2024
مرد کبھی بھی اپنی پسندیدہ عورت کو
دوسرے مرد کے لئے نہیں چھوڑتا۔
اگر آپ کو کوئی چھوڑ کر گیا ہے
تو اس کے پیچھے اپنے قیمتی احساسات کو ضائع مت کریں۔
اگر وہ واقعی مرد ہوتا
تو آپ کو کبھی چھوڑتا نہیں۔
مرد اپنی پسندیدہ عورت کے پاس سے
گزرنے والی ہواؤں کو بھی برداشت نہیں کرتا،
تو من پسند عورت کو چھوڑ کیسے سکتا ہے....