12/10/2026
آپ کا اعتماد، ہماری پہچان!
الحمدللہ! فارحان صاحب کے گھر تک راشن پہنچایا، اور سامان وصول کرنے کے بعد اُن کی جانب سے ملنے والے محبت بھرے الفاظ ہمارے لیے باعثِ خوشی ہیں۔
فارحان صاحب! آپ کے اعتماد اور خوبصورت ریویو کا دل سے شکریہ۔ اللہ پاک آپ کے رزق اور کاروبار میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
اب آپ بھی اپنے گھر کا راشن اور روزمرہ ضرورت کی اشیاء امجد ٹریڈرز سے منگوا سکتے ہیں
Amjad Ali Khan Amjad Traders
fans