04/09/2025
*ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان کی قیادت میں کامیاب آپریشن، تمام دہشتگرد جہنم واصل*
ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان نے ایف سی لائن پر دہشتگردانہ حملے کے بعد آپریشن کی شروع سے آخر تک براہِ راست نگرانی کی اور بذاتِ خود آپریشن میں حصہ لیا۔