Bol Pashto News

Bol Pashto News inform our society

حارث خان نے مقالے کا کامیاب دفاع کرکے بی ایس جرنلزم اینڈ ماس کمیونکشن کی ڈگری مکمل کرلی،موصوف کیجولٹی انچارج سیدو ٹیچنگ ...
31/10/2022

حارث خان نے مقالے کا کامیاب دفاع کرکے بی ایس جرنلزم اینڈ ماس کمیونکشن کی ڈگری مکمل کرلی،موصوف کیجولٹی انچارج سیدو ٹیچنگ ہسپتال طارق خان کے فرزند ہیں،حارث کا ریسرچ ٹاپک”سوات پریس کلب کے صحافیوں کا سوات کے امن کے حوالے کردار”تھا اور اس کے سپروائزر لیکچرر رفیع اللہ تھے جبکہ ایکسٹرنل سپروائزر ملاکنڈ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سجاد علی تھے،حارث خان نے بی ایس ڈگری مکمل کرنے کی کامیابی اپنے دوستوں کی محنت اور ماں باپ کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا اور اپنے باپ طارق خان کو اپنی کامیابی کا سہرا دیا۔

ایسا لگتا ہے ہاتھوں میں مہندی لگی ہوئی ہے شائد ۔۔۔جو کہ چھتری بھی نہیں پکڑ سکتے ،تو میرا خیال نہیں کہ ان جیسے اور لوگ بھ...
26/08/2022

ایسا لگتا ہے ہاتھوں میں مہندی لگی ہوئی ہے شائد ۔۔۔جو کہ چھتری بھی نہیں پکڑ سکتے ،تو میرا خیال نہیں کہ ان جیسے اور لوگ بھی جو ہمارے محافظین سے چھتری پکڑوانے کا کھام کروا کر ان غریب اور متاثر لوگوں کی مدد کرسکے۔۔۔

26/08/2022
استاد بادشاہ نہیں ہوتا مگر شاگرد کو بادشاہ بنا لیتا ہے ، تصویر میں زیر نظر شخص گورنمنٹ فیض آباد سکول نمبر 1 کا استاد امت...
04/12/2021

استاد بادشاہ نہیں ہوتا مگر شاگرد کو بادشاہ بنا لیتا ہے ، تصویر میں زیر نظر شخص گورنمنٹ فیض آباد سکول نمبر 1 کا استاد امتیاز خان صاحب ہے ، جو اپنے جان و مال لگا کر سرکاری سکول میں بچوں کو پرائیوٹ سکول جیسی ماحول میں پڑھا رہے ہیں ، اور اپنا بھر پور کوشش کررہے ہیں کہ معاشرے کے نظر میں پرائیوٹ اور سرکاری سکول کو ایک جیسا درجہ حاصل ہوں ، اگر امتیاز خان صاحب کے طرح اور بھی اساتذہ محنت اور لگن سے بچوں کو پڑھاۓ تو لوگ پرائیوٹ سکولوں کے جگہ اپنے بچوں کو سرکاری سکول پڑھنا پسند کرینگے ،

سوات کیلئے ایک اور بڑا اعزاز، سوات سے تعلق رکھنے والا نوجوان کبیر خان ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دروش لوئر چترال تعینات
28/11/2021

سوات کیلئے ایک اور بڑا اعزاز، سوات سے تعلق رکھنے والا نوجوان کبیر خان ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دروش لوئر چترال تعینات

سوات بیورو رپورٹ،سوات جے یو آئی کے ضلعی رہنما اعجاز خان نے کہا ہے کہ محکمہ واپڈا کی جانب سے جنرل سیلز ٹیکس ، ای ٹیکس اور...
24/11/2021

سوات بیورو رپورٹ،سوات جے یو آئی کے ضلعی رہنما اعجاز خان نے کہا ہے کہ محکمہ واپڈا کی جانب سے جنرل سیلز ٹیکس ، ای ٹیکس اور ود ہولڈنگ ٹیکس سمیت دیگر ٹیکسیوں کئ وصولی ناقابل برداشت ہے اس کے علاوہ سوئی گیس کی باری بلز بھی برداشت سے باہر ہے نااہلیت کی بھی حد ہوتی ہے حکومت کی ناقض پالسیوں سے غریب عوام ذلیل وخوار ہورہے ہیں ٹیکسوں کی مد میں غریب عوام سے کروڑوں روپے ؤصول کئے جا رہے ہیں ہزاروں لوگوں کو روزگار فراہم کرنے والے فیکٹری مالکان کا فیکٹریاں بند کرنے پر غور کرنے پر مجبور مزید عوام بے روزگار ہونے کا خدشہ بڑھ رہا انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ملاکنڈڈویژن کوٹیکسوں میں 2023تک چھوٹ دینے کے باوجود محکمہ واپڈا کی جانب سے بجلی کے بلوں میں جنرل سیلز ٹیکس ، ود ہولڈنگ ٹیکس ، ای ٹیکس اور ایف پی اے سمیت دیگر ٹیکسوں کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے جو ناقابل برداشت ہے اور نومبر کے بجلی بلوں میں تمام شامل صارفین کے پیچھے بیجھ دی گئی ہے جس سے صارفین شدید مشکلات سے دوچار ہوگئے ہیں اور ان ٹیکسیوں کو کاٹنے کیلیے واپڈا آفس کے چکروں پر مجبور ہوگئے جبکہ واپڈا افسران کی طرف سے انہیں بل جمع کرانے کی ہدایت کی جا رہی ہے اور تمام صارفین اپنے بل جمع کرائیں بجلی بلوں میں ظالمانہ اضافے کے بعد ہزاروں لوگوں کی بے روزگاری کا خدشہ ہے اور سوات سمیت ملاکنڈڈویژن میں بے روزگاری میں مذید اضافے کا امکان ہے۔

مینگورہ (پریس ریلیز)  خوازہ خیلہ کے ایک  نجی سکول کے بس حادثہ میں شہید ہونے والے بچوں کے ایصال ثواب کیلئے یونیورسٹی آف س...
15/11/2021

مینگورہ (پریس ریلیز) خوازہ خیلہ کے ایک نجی سکول کے بس حادثہ میں شہید ہونے والے بچوں کے ایصال ثواب کیلئے یونیورسٹی آف سوات کے شعبہ صحافت کے طلبہ اور اساتذہ نے اجتماعی دعا کی جبکہ زخمی بچوں کے جلد صحت یابی کیلئے دعا اور نیک خواھشات کا اظہار کیا گیا. وفات پانے والے بچوں کے والدین اور لواحقین کیلئے دلی صبر کی دعا کی۔

سوات پولیس اور وکلاء کا کردار اصلاحی معاشرے کا قیام اور قانون کی بالادستی ہے ، دونوں مل کر معاشرے کے مظلوم عوام کو انصاف...
10/11/2021

سوات
پولیس اور وکلاء کا کردار اصلاحی معاشرے کا قیام اور قانون کی بالادستی ہے ، دونوں مل کر معاشرے کے مظلوم عوام کو انصاف کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات زاہد نواز مروت نے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ہائی کورٹ بارکے صدر سعید خان اور جنرل سیکرٹری حافظ اشفاق احمد نے انکو ہائی کورٹ سیکورٹی اور تفتیشی افسران کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اور کہا کہ تفتیشی افسران کو جدید تربیت کی اشد ضرورت ہے تاکہ مظلوم کو انصاف اور ظالم کو سزا یقینی بنائی جاسکیں ، انہوں نے کہا جمہوریت کو توانا بنانے کیلئے قانون کی بالادستی ضروری ہے،،ڈی پی او زاہد نواز نے انصاف کی فراہمی کیلیے ہائی کورٹ اور وکلاء کے کردار کو سہراتے ہوئے کہا کہ پولیس اور وکلاء مل کر اصلاحی معاشرے کے قیام کیلیے اہم کردار ادا کرتے ہیں اور دونوں کے باہمی تعاون سے مظلوم عوام کو انصاف کی فراہمی ممکن بنائی جا سکتی ہے انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں وکلاء کی زمہ داری بھی بڑھ گئی ہے لہذا وکلاء کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیں انہوں نے کہا کہ ہائی کورٹ اور وکلاء کی ہر ممکن سیکورٹی کو یقینی بنایا گیا ہے اور ہماری کوشش ہے کہ تما م کا موں میں وکلاء کے ساتھ مل کر فیصلے کئے جاسکیں

سوات پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ نے صوبائی حکومت کی جانب سے سوات پریس کلب کو سیل کرنے کے آحکامات کو غیر قانونی قرار دیا...
10/11/2021

سوات
پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ نے صوبائی حکومت کی جانب سے سوات پریس کلب کو سیل کرنے کے آحکامات کو غیر قانونی قرار دیا ، پریس کلب کو سیل کرنا آزادی اظہار رائے کے منافی ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بیچ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سوات پریس کلب کو سیل کرنے کے عمل کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایئن کے ارٹیکل 19ازادی اظہار رائے کی ضمانت دیتا ہے صحافی اور صحافت کو برائے راست حکومت اور حکومتی نمائندے کنٹرول نہیں کر سکتے ، آزادی صحافت ملک میں جمہوریت کی ضمانت ہے عدالت نے اس بات ہر حیرت کا اظہار کیا کہ کس طرح ایک سیکرٹری پریس کلب کے معاملات میں داخل اُندازی کرکے اپنے فیصلے مسلط کرسکتا ہے
صحافیوں پر پابندی لگانے کے بجائے انکو تحفظ دینا اور سہولیات فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے
اس موقع پر سوات پریس کلب کی جانب سے ممتاز قانون دان اورنگزیب خان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ سوات پریس کلب مظلوم عوام کی آواز ہے اور اس فیصلے سے مظلوم عوام کی آواز کو دبانے کی کوشش کی جا رہی تھی مذید کہا کہ صحافی کا کام حکومت کے غلط پالیسیوں کی نشاندہی کرنا اور اچھے کام اجاگر کرنا ہے تنقید کے وجہ سے صحافیوں کو نشانہ بنانا حکومت کے شایان شان نہیں ، عدالتی فیصلے پر سوات کے کارکن صحافیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور سوات پریس کلب کے چیر مین محبوب علی ،ملاکنڈ ڈویژن یونین آف جرنلسٹ کے صدر شہزاد عالم ، چیف آرگنائزر غلام فاروق ، سوات یونین آف جرنلسٹ کے صدر فضل رحیم خان نے عدالتی فیصلے کو سہراتے ہویے انہیں حق و صداقت کی جیت قرار دیا اور آزاد عدلیہ کو خراج تحسین پیش کیا

‏احساس راشن رعایت پورٹل کم آمدن گھرانوں اور کریانہ مالکان کی رجسٹریشن کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ اپنی درخواستیں دیے گئے پورٹ...
09/11/2021

‏احساس راشن رعایت پورٹل کم آمدن گھرانوں اور کریانہ مالکان کی رجسٹریشن کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

اپنی درخواستیں دیے گئے پورٹل پر آن لائن جمع کروائیں۔
https://ehsaasrashan.pass.gov.pk/

پاکستانی نئے کرنسی نوٹ کے حتمی ڈیزائن جاری کردئے گئے ہیں۔پلاسٹک کرنسی کی بدولت جعلی کرنسی تیار کرنا مشکل ترین ہوگا۔جلد ڈ...
07/11/2021

پاکستانی نئے کرنسی نوٹ کے حتمی ڈیزائن جاری کردئے گئے ہیں۔
پلاسٹک کرنسی کی بدولت جعلی کرنسی تیار کرنا مشکل ترین ہوگا۔
جلد ڈیزائن وفاقی حکومت کو ارسال کردیا جائے گا۔
منظوری کے بعد زیر گردش نوٹوں کی جگہ لیں گے۔
🇵🇰

Address

Mingora
19200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bol Pashto News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Bol Pashto News:

Share