Mariam Niazi

Mariam Niazi قرآن کہتا ہے :

پھر وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لائے گا مقررہ وقت پر اور تم حیران ہو جاؤ گے�

24/11/2024

مجھے پسند ہیں وہ لوگ جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں
سازشیں نہیں کرتے نفرتیں نہیں پھیلاتے بس اپنی دنیا میں خوش اور مطمئن رہتے ہیں۔🖤🪐

Highlight

16/11/2024

انسانیت کا فخر ہیںِ وہ لوگ جن کے پاس نصیحت کے لیے الفاظ نہیں اعمال ہوتے ہیں۔

16/11/2024

خط غیر کا پڑھتے تھے جو ٹوکا تو وہ بولے

اخبار کا پرچہ ہے خبر دیکھ رہے ہیں ..

29/10/2024

میں اس بات کی قائل ہوں کہ
اگر عورت سے دوستی کی جائے تو اُس میں نُدرت ہونی چاہیے
اُس سے اس طرح ملنا چاہیے کہ
وہ تمہیں
دوسروں سے بالکل علیحدہ سمجھنے پر مجبور ہو جائے
اُسے تمہارے دل کی دھڑکن میں
ایسی صدا سُنائی دے جو اُس کے کانوں کے لیے نئی ہو

27/10/2024

"____ اگر میں ایک بار تمھیں دل سے چاہنے لگ گئی تو تمھاری شناختی کارڈ والی تصویر بھی مجھے پیچھے نہیں ہٹا سکتی۔!" 🤭❤️🥀

کوئی تو ہونا چاہیے ....کم از کم اس وہ جس کے پاس آپ جاسکتے ہوںجب آپ نہیں جانتے کہاں کے پاس جانا ہے!💔
27/10/2024

کوئی تو ہونا چاہیے ....
کم از کم اس وہ جس کے پاس آپ جاسکتے ہوں
جب آپ نہیں جانتے کہاں کے پاس جانا ہے!💔

27/10/2024

" مُحبت میں محبوب کے ساتھ مخلصی کا تقاضہ یہ ہے کہ ؛

جب محبوب دستیاب نہ ہو تو آپ کسی اور کو دستیاب نہ ہوں ! ۔ "

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mariam Niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share