LuDo LuSh. Play and Earn Real Money.

LuDo LuSh. Play and Earn Real Money. Play LuDo LuSh and EaRn Real Money. https://ludolush.page.link/Rd6y64BoJGHv4YQb6 Join This Link .

05/06/2026
05/06/2026

Like

12/05/2026

آنے والوں کا خیر مخدم ہے دل سے
یہی دستور محبت یہی پہچان ہماری

موسٹ ویلکم
خوش آمدید
جی آیاں نوں
پخیر راغلے
بلا کلب کے گلدستے میں خوبصورت پھولوں کا اضافہ۔
آخر کار ہماری محنت رنگ لے آئی۔ وہ ستارے جن کو ہم اپنے آنگن میں سجا دیکھنا چاہتے تھے خدا کے فضل و کرم سے آج وہ ہمارے کلب کی شان بڑھا رہے ہیں۔
بلا کلب کے کیپٹن اسد خان
وائس کیپٹن مزمل لیفٹی
ٹیم سپانسر عاطف بلا کی طرف سے ہمارے واں بھچراں کے بہترین آل راؤنڈر اظہر اپنی بیٹنگ سے سب کو اپنا دیوانہ بنانے والے بہترین بلے باز رانا نعمان اور شیراز لالا کو بلا کلب میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
یقینا ان چہروں کی شمولیت ہمارے قلب کے لئے خوشی اور فخر کی خبر ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ان ستاروں کی آمد سے ہمارا کلب کامیابیوں کی نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔ ان کا تجربہ اور صلاحیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہم امید کرتے ہیں یہ اپنے تجربے اور شاندار کارکردگی سے نہ صرف ہمیں میدان میں کامیابی دلوائیں گے بلکہ کلب میں ان کی موجود سے تمام کھلاڑی بھی ان کے مفید مشوروں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک خوشگوار کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔
انشا اللہ ان کی شمو لیت ہمارے بلا کلب کے لئے خوش آئند ثابت ہو گی اور بلا کلب کھیل کے نئے دور میں داخل ہو گا اور اللہ کے فضل و کرم سے کامیابی ہمارا مقدر ہو گی۔

منجانب: بلا کلب انتظامیہ

Address

Mohallah Mohammad Kel PO WanBhachran Distt Mianwali
Mianwali
42100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LuDo LuSh. Play and Earn Real Money. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to LuDo LuSh. Play and Earn Real Money.:

Shortcuts

Share