15/07/2026
مفتی محمد اعجاز قادری ڈائریکٹر منہاج القران اسپین کے وطنِ عزیز پاکستان سے اسپین روانگی سے قبل لاہور میں منعقدہ ایک پُروقار الوداعی عشائیہ میں اردو ادب کے دلنشیں لہجے کے حامل اور ARY QTV کے معروف اینکر جناب صفدر علی محسن ، معروف و ممتاز قاری جناب سید خالد حمید کاظمی (پرنسپل، تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ لاہور)، زینت القراء قاری خضر ذیشان نعیمی صاحب( شعبہ تحفیظ القران) قاری محمد سعید صاحب ( مدرس تحفیظ القرآن لاہور) محمد ریحان الدین مرزا( سٹوڈنٹ منہاج یونیورسٹی) اور حافظ محمد شیراز ملک (متعلم جامعہ منہاج القران لاہور) محبت بھری ملاقات اور یادگار نشست رہی۔
تمام احباب کی محبتوں، دعاؤں اور خلوص پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔
مالک ہماری حاضری ملاقاتوں اور کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے، اور خیر و عافیت کے ساتھ دوبارہ ملاقاتیں نصیب فرمائے۔