Poetry Stall566

Poetry Stall566 This Page Is about Poetry Videos Hare You See Famous Poet's poetry

14/01/2024

ہر آتے جاتے کو جیسے دیتے ہیں مشورہ ہم
ضرور پچھلے جنم میں شاہی وزیر ہونگے

ہمارے چہرے اداسیوں کو پناہ دینگے
ہمارے سینوں میں دکھ رہائش پذیر ہونگے
Mehr faam

15/10/2023

ہمارا کوئی نہیں ہے جو شام کو پوچھے
بتاؤ کیسا رہا ہے تمارا آج کا دن
مہر فام

08/09/2023

میں آٹھ سالوں سے ہوں اس کے انتظار میں مہر
وه ایک کال جو گھنٹے کے بعد آنی تھی
مہر فام

12/08/2023

ویر میں کچھ رنگ تو آ جائیں گے لیکن
فلٹر سے اداسی نہیں جائے گی ہماری
مہر فام

23/07/2023

بیعت کسی ملعون کی کرنے نہیں دیتا
شبیر کا سجدہ مجھے ڈرنے نہیں دیتا

اس وقت اگر ہوتا بھلے ہوتا میں کافر
زینب تیری چادر کو اترنے نہیں دیتا
مہر فام

12/06/2023

سانس ردھم میں آجاتی یکجا شیرازہ ہو جاتا تھا
اس کا چہرہ دیکھ کے بندہ بالکل تازہ ہو جاتا تھا

ہنستے بستے گاؤں پر ویرانی پاؤں رکھ دیتی تھی
شام ڈھلے جب اس کے گھر کا بند دروازہ ہو جاتا تھا

بیٹھے بیٹھے یاد آجاتے تیرے ساتھ گزارے لمحے
ہوتے ہوتے اور ہی میرے رخ کا غازہ ہو جاتا تھا

ایسی اک خاموش جگہ پر اس نے قید رکھا تھا مجھ کو
میں سرگوشی بھی کرتا تھا تو وہ آوازہ ہو جاتا تھا

کوشش لاکھ کیا کرتا میں اس کے آگے خوش ہونے کی
ماں کو لیکن میرے دکھ کا مہر اندازہ ہو جاتا تھا
مہرفام

Tiktok i.d For Sale
25/05/2023

Tiktok i.d For Sale

Address

Dera Gul Muhammad Darhal Wala Post Offic Wan Bachran Tehsil And District Miawali Muzafar Shumali
Mianwali
42100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry Stall566 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Poetry Stall566:

Share

Category