Badil Tv sariaki

Badil Tv  sariaki لوگوں کی زندگیوں میں خوشیاں لائیں آپ ہمیشہ خوش رہیں گے۔🌹♥️

24/03/2026
24/03/2026
24/03/2026

میانوالی کو چار چاند لگ گئے ماشاءاللہ

آپ مریم نواز شریف کی کار کردگی سے کتنے مطمئن ہیں40"50"یا 100 پرسنٹ
25/01/2026

آپ مریم نواز شریف کی کار کردگی سے کتنے مطمئن ہیں
40"
50"
یا 100 پرسنٹ

25/01/2026

کیا زمانہ جانتا ہے محبت کی حقیقت کو

24/01/2026
24/01/2026

*گھی کے پیکٹ میں وٹامن A اور ڈی نہیں قصور کس کا۔دکاندار یا فیکٹری کے مالک کا۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟*
گزشتہ روز فورڈ اتھارٹی کےاہلکار مین بازار میانوالی کےایک دکاندار کی دکان سےگھی کا ایک پیکٹ اٹھا کرلےگئے،تین دنوں کےبعد آکر دکاندار کو بتایا کہ آپ کے گھی کا ٹیسٹ کیا گیا ھے جس میں وٹامن اے اور ڈی نہیں ہیں، جس پر آپ کو پندرہ ہزار روپے (15000)جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔ اگر جرمانہ ادا نہ کیاگیا تو دکان کو سیل کردیا جائےگا۔
جبکہ گھی کی پیکنگ پر متعلقہ فیکٹری کی سٹیمپ لگی ھوئی ہیں۔اب ایک دکاندار کوکیا معلوم کہ پیکٹ پر تحریر کےمطابق اس میں متعلقہ وٹامنز ہیں یا نہیں، ھونا تو یہ چاہیے تھا کہ جس فیکٹری میں گھی تیار کیا جاتا ھے وہاں سے گھی لےکر چیک کیا جاتا اگر گھی ناقص ھو تو گھی فیکٹری کے مالک کو جرمانہ کیا جاتا۔لیکن ان اداروں کا تمام نزلہ غریب دکانداروں پر گرتا ھے، معلوم نہیں گھی بنانے والی فیکٹری اب تک کتنا ناقص گھی فروخت کر چکی ھےلیکن اس فیکٹری کو چیک نہیں کیاگیا۔ لیکن
گھی بنانےوالے مالکان یا متعلقہ اداروں کی نا اہلی کا سارا ملبہ غریب دکاندار پر گرتا ھے اور ان پر ناجائز جرمانہ کردیا جاتا ھے، حالانکہ گھی کےپیکٹ پر وٹامن A & D اور سرٹیفائیڈ اور فیکٹری کا ایڈریس درج ھوتا ھے۔ لیکن بات وھی کہ اندھیر نگری چوپٹ راج۔

24/01/2026

محبت کی اصل طاقت کیا ہے جو ہمیں بہتر بناتی ہے؟

Address

Mianwali Kareshian
1479

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Badil Tv sariaki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category