Ali Hassan Writes

Ali Hassan Writes This page all about poetry

❤️💘نفرت و غصے کے جزبے تجھے دو چار نہ کردیںجھلا کے دل کی زمیں تیری دوح کو بیمار نہ کردیں 😍💘                              ...
19/09/2025

❤️💘
نفرت و غصے کے جزبے تجھے دو چار نہ
کردیں
جھلا کے دل کی زمیں تیری دوح کو بیمار نہ کردیں
😍💘

❤️💘تنگ آکر رویوں سے ٹوٹ جاتا ہے انسانبھرم ٹوٹیں تو خود سے ہی روٹھ جاتا ہے انسان😍💘                                       ...
19/09/2025

❤️💘
تنگ آکر رویوں سے ٹوٹ جاتا ہے انسان
بھرم ٹوٹیں تو خود سے ہی روٹھ جاتا ہے انسان
😍💘

❤️💘دل توڑ کر تمہیں  بہلانا نہیں آتاکہو علی درے خدا بسانا نہیں آتا😍💘                                                     ...
19/09/2025

❤️💘دل توڑ کر تمہیں بہلانا نہیں آتا
کہو علی درے خدا بسانا نہیں آتا😍💘

کسی سے روٹھتے تو اپنے منالیتےخود سے دوٹھوں کو کون مناتا ہے ∞
19/09/2025

کسی سے روٹھتے تو اپنے منالیتے
خود سے دوٹھوں کو کون مناتا ہے

💯😘صبر کا سبق پڑھا کے وہ علیخود ہی کمبت مجھے آزمانے آیا🫵❤️🥰                                                              ...
19/09/2025

💯😘صبر کا سبق پڑھا کے وہ علی
خود ہی کمبت مجھے آزمانے آیا🫵❤️🥰

🥰اردوں کو خوش کرتے بہت دونکل گۓ تھےچلو دو پل جیتے ہیں خود کی خوشی کیلئے❤️                                               ...
19/09/2025

🥰اردوں کو خوش کرتے بہت دونکل گۓ تھے
چلو دو پل جیتے ہیں خود کی خوشی کیلئے❤️

دنیاں سے محبت کا رخ موڈ ڈالا ہم نےتعلق اک  ایسی ہستی سے جوڑ ڑالا ہم نے                                                  ...
19/09/2025

دنیاں سے محبت کا رخ موڈ ڈالا ہم نے
تعلق اک ایسی ہستی سے جوڑ ڑالا ہم نے

مر جائے تو قیمت بڑھ جاتی ہے انسان کیجیتا رہے جینے کی سزادیتی ہے دنیاں1.  2.  3.  4.  5.  6.  7.  8.  9.  1.  2.  3.  4. ...
19/09/2025

مر جائے تو قیمت بڑھ جاتی ہے انسان کی
جیتا رہے جینے کی سزادیتی ہے دنیاں

1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
1.
2.
3.
4.
5.
1.
2.
3.
4.
5.

Address

Street # 5
Mian Channun
58000

Telephone

+923097022723

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Hassan Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category