02/08/2026
سنڌ کو تقسیم کرنے کے خواب دیکھنے والے خود آپس میں الجھ گئے۔
کراچی کے بہادرآباد میں ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال کے گروپوں کے درمیان جھگڑا اور فائرنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے، جبکہ علاقے میں کشیدگی برقرار ہے۔