Jugno Inttanmints

Jugno Inttanmints videos and pictures and inttanmints

06/03/2023

دنیا کا بہترین چاول جس جگہ پیدا ہوتا ہے اس جگہ پر ڈی ایچ اے گجرانوالہ بنایا جا رہا ہے اور اس کے ساتھ والی زمینوں پر بھی دھڑا دھڑ سوسائٹیاں بننا شروع ہو چکی ہیں، پوری دنیا میں کاشت کاری والی جگہ پر سوسائیٹیاں بنانا منع ہے۔ پاکستان میں کاشت والی زمین کو 28 فیصد تک پانی دیا جا رہا ہے، انڈیا میں کاشت والی زمین کو 82 فیصد تک پانی پہنچایا جا رہا ہے۔ پاکستان تیزی سے زرعی زمینوں سے ہاتھ دھو رہا ہے جبکہ دنیا میں سعودیہ اور متحدہ عرب امارات جیسے ملکوں میں فصلیں کاشت ہونا شروع ہو چکی ہیں۔

وقتی فائدے کے لئے آنے والی نسلوں کا گلا گھونٹا جا رہا ہے۔

14/12/2022
07/12/2022

لوگ لکھتے ہیں میرے اشک و لہوسے غزلیں

تونے تو اتنا بھی نہ سوچا کہ میں روتا کیوں ہو

07/12/2022

مَیں شور زدہ اِک خاک تھی مِرا وارث مجھ میں آبسا

مِرے آنسو میٹھے ہو گئے ' مَین اِتنا روئی عشق میں

07/12/2022

کاش کوئی ہوتا جو ہمارے آنسوؤں کا بھرم رکھتا

یہاں تو ہر شخص نے رولانے کی قسم کھا رکھی ہے

07/12/2022

بیتاب ہم بھی ہیں درد جدائی کی قسم۔

روتا وہ بھی ہو گا نظریں چرا چرا کے

07/12/2022

!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!

جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!

07/12/2022

شاعری تو ہم دل بہلانے کے لئیے کرتے ہیں ورنہ

دو لفظ کاغذ پر اتارنے سے محبوب کہاں ملتے ہیں

Address

Mehar Dado Sindh Pakista
Mehar
76330

Telephone

+923212006084

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jugno Inttanmints posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category