Live Cricket Match today

Live Cricket Match today live Cricket Match update

01/11/2022

My page problem

01/11/2022

Afghanistan Opt To Bat 🏏
AJ Match Live Dekhna Chahte Ho To Mere Page Ko Follow Kardo

بہت سارے سابق کھلاڑی ، ٹی وی پر بیٹھ کر 30 لاکھ سے بھی ذیادہ پیسے ورلڈکپ ٹرانسمشن سے کما رہے ہیں ، اور کھل کر ٹیم پر تنق...
30/10/2022

بہت سارے سابق کھلاڑی ، ٹی وی پر بیٹھ کر 30 لاکھ سے بھی ذیادہ پیسے ورلڈکپ ٹرانسمشن سے کما رہے ہیں ، اور کھل کر ٹیم پر تنقید بھی کر رہے ہیں۔ مگر وہی پر ایک سابق کپتان نے تمام آفر کو ٹھکرا کر بہت کم پیسوں پر ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کو ترجیح دی اور وہ اپنی ٹیم سندھ کے لیے پنڈی سٹیڈیم میں میچز کھیل رہا ہے، اور وہاں بھی ایک عام کھلاڑی بن کر کھیل رہا ہے ایک جونیئر کپتان کے انڈر۔ ایک تنقیدی بیان ، ایک جملہ تک نہیں کہا اور چپکے سے کرکٹ پر توجہ دی ہوئی۔

سرفراز احمد ، آپ کے لئیے عزت آج سے ہمارے دل میں دگنی ہے 🖤

صبر کرو بھایئو انشاءاللہ کچھ اس طرح ہونے والا ہے بس کچھ دن کی بات ہے بس آپ لوگ دعائیں کرے اور یہ پوسٹ اگے بھی شیئر کرے
30/10/2022

صبر کرو بھایئو انشاءاللہ کچھ اس طرح ہونے والا ہے بس کچھ دن کی بات ہے بس آپ لوگ دعائیں کرے اور یہ پوسٹ اگے بھی شیئر کرے

بیشک کامیابی دینے والی اللہ تعالیٰ کی ذات ہے 🥀💞ماشاء اللہ   نماز کی ادائیگی کرتے ہوئے, 💖  is Best Picture   My Page
29/10/2022

بیشک کامیابی دینے والی اللہ تعالیٰ کی ذات ہے 🥀💞
ماشاء اللہ نماز کی ادائیگی کرتے ہوئے, 💖

is Best Picture
My Page

13/10/2022

الحَمْدُ ِلله پاکستان نے بنگال سے میچ جیت لیا
بہت آچھا مقابلہ ہوا کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کا فاینل میچ ہے سب لوگ دعا کریں کہ فاینل میچ پاکستان Win کرے
Mere Page ko Follow karodo thanks

وہ پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کپتان جس کی کپتانی میں پاکستان نے سب سے زیادہ میچز جیتے ہو:بابر اعظم کے کپتانی میں 34*سرفراز احمد ...
12/10/2022

وہ پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کپتان جس کی کپتانی میں پاکستان نے سب سے زیادہ میچز جیتے ہو:

بابر اعظم کے کپتانی میں 34*
سرفراز احمد کے کپتانی میں 29
شاہد آفریدی کے کپتانی میں 19
محمد حفیظ کے کپتانی میں 17
شعیب ملک کے کپتانی میں 13

Address

Sindh Mehar
Mehar

Telephone

+923379839983

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Live Cricket Match today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Live Cricket Match today:

Share

Category