A Rauf

A Rauf apna vlog song and A Rauf vlog@ video funny video of India and Pakistan firstvlog show YouTube channel video

😍
28/07/2026

😍

24/07/2026

*پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے ایک پرانا لطیفہ یاد آ گیا...*

ایک شخص ٹرین میں سفر کر رہا تھا۔ ہر اسٹیشن پر اترتا، اگلے اسٹیشن کی نئی ٹکٹ لیتا اور پھر اسی ٹرین میں بیٹھ جاتا۔

ساتھ بیٹھے مسافر نے حیران ہو کر پوچھا: "بھائی! جہاں جانا ہے، وہاں تک کی ایک ہی ٹکٹ کیوں نہیں لے لیتے؟"
اس نے جواب دیا: "ڈاکٹر نے لمبا سفر کرنے سے منع کیا ہے، اس لیے تھوڑا تھوڑا سفر کرتا ہوں!"

لگتا ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے معاملے میں بھی کچھ ایسا ہی نسخہ اپنایا گیا ہے۔

پہلے ایک ساتھ بڑا اضافہ ہوتا تھا تو لوگ شور مچاتے تھے، اب شاید سوچا گیا ہے کہ ایک ساتھ بڑا جھٹکا دینے کے بجائے، روز تھوڑا تھوڑا اضافہ کر دیا جائے۔

*سفر بھی وہی... خرچ بھی وہی... بس جھٹکے چھوٹے چھوٹے! 😄😄😄*

پانی گردن تک پہنچ گیا ہے مگر کھوتی اور اس کا مالک بضد ہیں کہ ہم آگے بڑھ رہے ہیں 😜
23/07/2026

پانی گردن تک پہنچ گیا ہے مگر
کھوتی اور اس کا مالک بضد ہیں
کہ ہم آگے بڑھ رہے ہیں 😜

08/04/2026

چیخیں نکلنے کا وقت ہوا چاہتا ہے 😁

ٹرمپ کی پوری کوشش کے باوجود امیر محمد بن سلمان نے موجودہ جنگ کا حصہ نہ بن کر جو کردار ادا کیا ہے وہ کالوں پیلوں کی سمجھ ...
29/03/2026

ٹرمپ کی پوری کوشش کے باوجود امیر محمد بن سلمان نے موجودہ جنگ کا حصہ نہ بن کر جو کردار ادا کیا ہے وہ کالوں پیلوں کی سمجھ میں آنے والا نہیں ہے۔۔ یہی فرسٹریشن ٹرمپ کی دم میں آگ لگائے ہوئے ہے۔۔
سلامت رہو پرنس محمد بن سلمان 🇸🇦✌️

‎اپ کو تصویر میں جو بندے نظر آرہی ہیں جس نے سروں پر چادر اوڑھ کر بیٹھ  ہیں آپ سوچتے ہونگے کہ یہ نشئ یا پوڈری ہے ؟‎لیکن ج...
23/03/2026

‎اپ کو تصویر میں جو بندے نظر آرہی ہیں جس نے سروں پر چادر اوڑھ کر بیٹھ ہیں آپ سوچتے ہونگے کہ یہ نشئ یا پوڈری ہے ؟
‎لیکن جی نہیں یہ نشئ یا پوڈری نہیں بلکہ یہ دراصل ضلع مہمند کے علاقہ علینگار کے سٹوڈنٹس اور نوجوان ہے جو موبائل سروس اور انٹرنیٹ کے لے پہاڑوں پر چڑھ کر اپنے اسائمنٹ اور سٹڈیز ورک مکمل کرنے کے لے پہاڑوں کے طرف رخ کرتے ہیں ایک طرف خراب حالات اور بد آمنی اور دوسرے طرف ہماری مجبوری۔
‎اس جدید دور میں ہم، زیادہ تر قبائل نیٹ ورک ،ہسپتال ، روڈ ، ایسے ہی سہولیات سے محروم ہیں

اسلام آباد:آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر ...
21/03/2026

اسلام آباد:
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے مسلح افواجِ پاکستان کی جانب سے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔

اپنے پیغام میں عسکری قیادت کا کہنا تھا کہ عیدالفطر اتحاد، ہمدردی اور شکرگزاری جیسی لازوال اقدار کی یاد دلاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ افواجِ پاکستان کے لیے عید کی اصل روح وطن کے دفاع اور خدمت میں مضمر ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ جب پوری قوم عید کی خوشیاں منا رہی ہوتی ہے، تو سرحدوں پر تعینات جوان اپنے خاندانوں سے دور رہ کر ملک کے امن کو یقینی بنا رہے ہوتے ہیں۔ عسکری قیادت نے وطن کے محافظ بہادر مرد و خواتین کی قربانیوں اور جرات کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس موقع پر شہداء اور غازیوں کے اہل خانہ کے حوصلے اور ثابت قدمی کو بھی سراہا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج قوم کے تعاون اور حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہیں۔

پیغام کے اختتام پر دعا کی گئی کہ یہ عید پاکستان اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے امن، خوشحالی اور برکتوں کا باعث بنے۔

20/03/2026

تمام پردیس میں رہنے والے احباب کو عیدالفطر مبارک🖤️💔😘

💔✅️
19/03/2026

💔✅️

Address

Trafiq Chok Jampur Mobile City Plaza Market
Market

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A Rauf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to A Rauf:

Shortcuts

Share

Category