World's Valuable Quotes

World's Valuable Quotes اپنے ہستی کو مٹا دے پھر دیکھ کس طرح اللہ تعالی تجھے اپنے حاص بندوں میں شامل کرتا ہے

01/01/2026
23/01/2025

اپنی بری عادتوں کو جلا دو اس سے پہلے کہ وہ تمہیں جلا دیں۔

18/10/2024

جیسے مولوی کی غلطی اسلام کی غلطی نہیں ہے ویسے ہی مولوی پر تنقید اسلام پر تنقید نہیں ہے•••

10/10/2024

یا مصطفیٰ نور الہدیٰ ثانی تیرا کوئی نہیں

شمس الضحیٰ کوئی نہیں بدر الدجیٰ کوئی نہیں•••

19/09/2024

حق کی بات سمجھے کون !!!

جو سمجھا منصور ہوا!!!

17/09/2024

✨جشنِ میلاد النبی ﷺ مبارک✨

اللہ کے آخری نبی حضرت محمد ﷺ کی ولادت باسعادت کا مہینہ ہم پر سایہ فگن ہے، جس میں اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنے محبوب نبی ﷺ کی صورت میں سب سے بڑا تحفہ عطا کیا۔

آئیے، اس بابرکت موقع پر:

رسولِ کریم ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگیوں میں نافذ کریں۔

محبت، اخوت، اور بھائی چارے کا پیغام عام کریں۔

نبی اکرم ﷺ کی سنتوں کو زندہ کریں اور دنیا میں امن و سلامتی کا پیغام پھیلائیں۔

درود و سلام ہو سرکارِ دوعالم ﷺ پر!

اللہم صل علیٰ محمد وآل محمد ﷺ 🌸

02/09/2024

‏ہو سکتا ہے میرا درد کسی کی ہنسی کا سبب بن جائے، مگر میری ہنسی کبھی کسی کے درد کا سبب نہیں بن سکتی•••

➖ چارلی چیپلن

28/08/2024

خوش رہنا چاہتے ہیں تو پہلے دل کی سنیں
پھر دماغ کی اور اس کے بعد
وہ کریں جو آپ کی بیوی کہتی ہے•••

24/08/2024

لوگوں کا مذاق نہ اُڑائیں اور نہ ہی مُصیبتوں کا مذاق اُڑائیں آپ نہیں جانتے کہ کل تقدیریں آپ کے ساتھ کیا کردار رکھتی ہیں•••

19/08/2024

سب سے اچھی آنکھیں وہ ہیں
جو اپنے گریبان اور اپنی بد اعمالیوں کی طرف متوجہ ہوں•••

17/08/2024

تم کہتے ہو تمہیں بارش بہت پسند ہے ۔ مگر تم بارش میں چھتری لیے چلتے ہو۔ تم کہتے ہو تمہیں سورج سے محبت ہے مگر تم اسکی چمک میں سائے کی پناہ لیتے ہو۔ تم کہتے ہو تمہیں ہوا سے پیار ہے مگر جب وہ چلتی ہے تو تم کھڑکیاں بند کر لیتے ہو۔ اسی لیے میں خوفزدہ ہوں، ڈر جاتا ہوں جب تم کہتے ہو کہ تمہیں مُجھ سے محبت ہے

14/08/2024

بجا لیا باجا🎺🎺کاٹ لئے کیک🎂
مل گئی آزادی۔۔۔۔!

اب یہ سوچو کہ اگلی بار کیا بیچ کر بجلی کا بل دینا ہے!!

Address

MradAn, Rustam
Mardan

Telephone

+923005722622

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World's Valuable Quotes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to World's Valuable Quotes:

Share