06/05/2026
کاٹلنگ مردان روڈ، جمال گڑھی
جمال گڑھی کے مقام پر سڑک کے کنارے نصب بجلی کا کھمبا کسی بھی وقت خطرناک حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔ متعلقہ اداروں سے پُرزور اپیل ہے کہ فوری نوٹس لیتے ہوئے اس مسئلے کو حل کیا جائے، تاکہ کسی بھی ممکنہ جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے۔
خدارا، دیر ہونے سے پہلے اقدام کریں۔