the stargo TOR

the stargo TOR i m here with some beautiful lines of poetry in form of picS and videos.❤️🖤

ہم بھی غالب کی طرح کوچہ جاناں سے محسن خودبخود نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے
19/02/2026

ہم بھی غالب کی طرح کوچہ جاناں سے محسن
خودبخود نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے

محبت والے سارے نام ججتے ہیں اس پہ ، اک ہی شخص کو کئی ناموں سے پکارا ہے میں نے !
18/02/2026

محبت والے سارے نام ججتے ہیں
اس پہ ، اک ہی شخص کو کئی ناموں سے پکارا ہے میں نے !

آٹا گوندھتے ہوئے تمھارے نرم ہاتھوں میں موجود چوڑیوں سے اٹھتی کھنککرہَ عرض پر موجود ستائی لاکھ آلاتِ موسیقی کی آواز سے اف...
18/02/2026

آٹا گوندھتے ہوئے تمھارے نرم ہاتھوں میں موجود چوڑیوں سے اٹھتی کھنک
کرہَ عرض پر موجود ستائی لاکھ آلاتِ موسیقی کی آواز سے افضل ہے

سوال آنکھوں میں ہی رہ گئے بچھڑنے والے نے میری طرف دیکھا ہی نہیں
16/02/2026

سوال آنکھوں میں ہی رہ گئے
بچھڑنے والے نے میری طرف دیکھا ہی نہیں

15/02/2026

اور سرد ہوا کا رقص بھی ہے ۔۔۔

درد ہے ، یا تیری طلب جو بھی ہے ، مسلسل ہے
13/02/2026

درد ہے ، یا تیری طلب
جو بھی ہے ، مسلسل ہے

جتنی حسرت سے میں نے تمہیں چاہا ہے اتنی حسرت سے کبھی تم نے خود کو دیکھا بھی نہیں ہوگا "جاناں
12/02/2026

جتنی حسرت سے میں نے تمہیں چاہا ہے
اتنی حسرت سے کبھی تم نے خود کو دیکھا بھی نہیں ہوگا "جاناں

اداسی لطف لینے کو چلئ آتی ہے مخلوں سے ہماری جھونپڑی میں جب خوشی کا وقت ہوتا ہے
11/02/2026

اداسی لطف لینے کو چلئ آتی ہے مخلوں سے
ہماری جھونپڑی میں جب خوشی کا وقت ہوتا ہے

11/02/2026

وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہئ۔۔۔

ہر بار پھیر لیتا ہے نگاہیں مجھ سے وہ شخص میں نے کاغذ پر بھی بنا کے دیکھی ہیں آنکھیں اُسکی
10/02/2026

ہر بار پھیر لیتا ہے نگاہیں مجھ سے وہ شخص
میں نے کاغذ پر بھی بنا کے دیکھی ہیں آنکھیں اُسکی

بس یونہی دیکھ کر مُسکراتی رہویہ سہارہ مجھے عمر بھر چاہیے
05/02/2026

بس یونہی دیکھ کر مُسکراتی رہو
یہ سہارہ مجھے عمر بھر چاہیے

کبھی میری آنکھوں سے پوچھوکتنی خوبصورت لگتی ہو تم
04/02/2026

کبھی میری آنکھوں سے پوچھو
کتنی خوبصورت لگتی ہو تم

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when the stargo TOR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category