Khog pokhthonisthan

Khog pokhthonisthan best province

26/08/2021
اج یہی تصویر دیکھ کر میں رورہاھو... کروڑوں پاکستانیوں کی امید عمران خان آج شدید زہنی دباؤ میں ہے ۔ عمر کے اس حصے میں لوگ...
15/04/2020

اج یہی تصویر دیکھ کر میں رورہاھو...
کروڑوں پاکستانیوں کی امید عمران خان آج شدید زہنی دباؤ میں ہے ۔ عمر کے اس حصے میں لوگ آرام کرتے ہیں جبکہ خان 14 گھنٹے کام کر رہا ہے۔ کس کے لیے ؟ کیا اُسے آلو پیاز کے لالے پڑے تھے ؟ کیا اس کے پاس عزت یا دولت کی کمی تھی ۔؟ یہ بائیس سال کی جنگ میرے اور آپ کے لیے تھی ہماری آنے والی نسلوں کے لیے تھی ۔ آج اپنے کپتان کا حال دیکھیں وہ آپ کے لیے میرے لیے پریشان ہے کہ کیسے میں اپنی قوم کو اس مشکل وقت سے نکالوں کہ ایک طرف کرونا کی وبا کا خوف دوسری طرف غربت بے روزگاری ملکی معیشت بھوک و افلاس ۔ آج ہمیں خان کی طاقت بننے کی ضرورت ہے خان ہار گیا تو اُسے کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن آپ کو اور مجھے ضرور پڑے گا ہماری آنے والی نسلوں کو ضرور پڑے گا ۔ اب فیصلہ آپ کو کرنا ہے ۔

داھر سه حد وی زندہ ګى ظالمى بس که کنه نور درته ټېټ شمه سجدى وکړمه سه وکړمه  🙏🙏🙏😭😭😭
15/04/2020

داھر سه حد وی زندہ ګى ظالمى بس که کنه

نور درته ټېټ شمه سجدى وکړمه سه وکړمه
🙏🙏🙏😭😭😭

قیامت سے پہلے قیامت کا منظر 😢😢يَوْمَ يَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ وَأُمِّهِ وَأَبِيهِاحباب یہ جو میت آپ دیکھ رہے ھے.. ...
14/04/2020

قیامت سے پہلے قیامت کا منظر 😢😢
يَوْمَ يَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ وَأُمِّهِ وَأَبِيهِ
احباب یہ جو میت آپ دیکھ رہے ھے.. یہ ایک مصری خاتون کی میت ھے..
جیسے کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی. اور بروقت اس کا علاج شروع کر دیا گیا یہ چند عرصے میں صحت یاب ہو گئی..
صحت یاب ہونے کے بعد ڈاکٹرز نے اسے یقین دہانی دی کہ آپ اب اپنے گھر اپنی فیملی میں جا سکتی..
نہایت افسوس کے ساتھ یہ الفاظ میں تحریر کر رہا ہوں.. اس کے وہم زدہ بیٹے نے ماں کو قبول کرنے سے انکار کر دیا کہ کچھ عرصہ میری ماں کو ابھی اپنے پاس رکھیں تاکہ ہماری فیملی محفوظ رہ سکے۔ جب اس بات کی خبر اس ماں کو ہوئی کہ آپـــــــ کو گھر والوں نے قبول نہــــــــــــیں کیا وہ ہارٹ اٹیک سے خالق حقیقی سے جا ملی..

اور ہسپتال کے سٹاف نے ہی اس کا جنازہ پڑھا اور دفنایا۔

جس کو اس باپ پہ یقین نہ آئے وہ google پہ Egpytian Mother Heart Attack لکھ کر سرچ کریں تو بہت سی نیوز ویب سائٹ پہ آرٹیکلز آ جائے گا

احباب سے میری درد دل سے گزارش ہے اس پر فتن دور میں جس قدر ممکن ہو سکے میڈیا سے دور اور اپنے رب کے قریب ہو جائیں۔بصورت دیگر ہم اپنی اخلاقی اقدار اور انسانیت کھو بیٹھیں گے۔
اللہ تعالی ہمیں اس جان کے دشمن وائرس اور اس سے بھی زیادہ خطرناک وائرس جو ہمارے ایمان کا دشمن ہے، اس سے بھی اپنی پناہ میں رکھے۔

غریب عورت راشن کا ڈبہ لے کر گھر پہنچی نقاب اتارا ۔اور کھانا پکانے کی تیاری کرنے لگی ۔بچے خاموشی سے دیکھ رہے تھے ۔بیٹی نے...
10/04/2020

غریب عورت راشن کا ڈبہ لے کر گھر پہنچی
نقاب اتارا ۔
اور کھانا پکانے کی تیاری کرنے لگی ۔
بچے خاموشی سے دیکھ رہے تھے ۔
بیٹی نے پوچھا :
" ماں ۔۔۔۔ یہ راشن کہاں سے ملا ۔۔۔۔۔؟"
" ایک بڑے آدمی نے دیا ہے ۔۔۔۔؟"
" بڑا آدمی ۔۔۔۔؟" بیٹی نے چونک کر پوچھا ۔
" ہاں ۔۔۔۔ بہت بڑا آدمی ۔۔۔۔ فوج ، سپاہی ،ادارے ، سب اس کے ماتحت ہیں ۔۔۔۔"
بیٹی حیرانی سے بولی ۔
" اتنے بڑے آدمی نے اتنا چھوٹا سا پیکٹ دیا ۔۔۔۔؟"
ماں نے اثبات میں سر ہلایا ۔
" ہاں ۔۔۔۔ بیٹا ۔۔۔۔۔ صرف عہدہ بڑا تھا اس کا ۔۔۔۔ "
بیٹی چپ ہوگئی ۔ سوچتی رہی ۔ پھربولی ۔
" کسی کو پتا تو نہیں چلا اماں ۔۔۔ کہ تم یہ خیرات کا راشن لائی ہو ۔۔۔۔؟ "
ماں نے انکار میں سر ہلایا ۔
" نہیں ۔۔۔۔۔ میں نے نقاب لگایا ہوا تھا ۔۔۔۔۔ تصویر کھنچی تو میرے عبایا نے میرا چہرہ چھپالیا ۔۔۔۔"
بیٹی تڑپ گئی ۔
" اماں ۔۔۔۔۔ تمہیں شرم نہیں آئی ۔۔۔۔ خیرات لیتے وقت تصویر کھنچواتے ہوئے ۔۔۔۔۔"
ماں نے پھیکی سی مسکراہٹ سے کہا ۔
" نہیں بیٹا ۔۔۔۔۔۔ اُسے بھی نہیں آئی ۔۔۔۔ میں تو نقاب میں تھی ۔۔۔۔ وہ بے نقاب ہو گیا ۔۔۔۔ " 🙏

Address

Mardan

Telephone

+923139499929

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khog pokhthonisthan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Khog pokhthonisthan:

Share