GuL Bhai Production

GuL Bhai Production انسانیت کی خدمت دنیا کی سب سے بڑی عبادت ہے شکریہ....

For all those specially who use bikes👍
20/04/2023

For all those specially who use bikes👍

Nend 🥱boht qeemati cheez hai isleye tu ise sona kehti hai...💞Hai na🥱🥱
06/09/2022

Nend 🥱boht qeemati cheez hai isleye tu ise sona kehti hai...
💞Hai na🥱🥱

کیوں کہ اسکی کمائی یا تو چوری کی ہے اور یا پھر مور* کی 😂🤣😅جہالت پر اتنی مضبوطی سے ڈٹے رہو کے شعور اور تعلیم بھی تمھارا ک...
07/07/2022

کیوں کہ اسکی کمائی یا تو چوری کی ہے اور یا پھر مور* کی 😂🤣😅
جہالت پر اتنی مضبوطی سے ڈٹے رہو کے شعور اور تعلیم بھی تمھارا کچھ نہ بگاڑ سکے ۔
نواز شریف کی اپنے جھوٹیوں کو ہدایت 🖐
پٹواریوں کی قدر کریں نایاب نسل ہیں بہت تیزی سے ختم ہو رہی ہیں💯

IM STILL LAUGHING,,😃😃😃😂😂😁😁
06/07/2022

IM STILL LAUGHING,,😃😃😃😂😂😁😁

‏چین سمندر سے بجلی بنا رہا ہے اور یہاں ایک بچی دعا زہرہ نے بھاگ کر شادی کی پولیس کا 40 لاکھ لگ چکا ہے اور میڈیا الگ پاگل...
06/07/2022

‏چین سمندر سے بجلی بنا رہا ہے اور یہاں ایک بچی دعا زہرہ نے بھاگ کر شادی کی پولیس کا 40 لاکھ لگ چکا ہے اور میڈیا الگ پاگل ہو رہا ہے لیکن 4 ماہ سے یہ فیصلہ نہیں ہو پا رہا کہ بچی 15 سال کی ہے یا 17 سال کی. 🙄

مردان میں گزشتہ تین دنوں سے شدید برف باری جاری ہیں 😂😂😁😁
30/06/2022

مردان میں گزشتہ تین دنوں سے شدید برف باری جاری ہیں 😂😂😁😁

کل اغوا ہونے والے نوجوان باسط علی ولد ریاض علی استاد سکنہ بخشالی کی لاش کھیتوں سے برآمد ....نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد...
28/06/2022

کل اغوا ہونے والے نوجوان باسط علی ولد ریاض علی استاد سکنہ بخشالی کی لاش کھیتوں سے برآمد ....
نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد قتل کیا تھا
اللہ پاک لواخقین کو صبر جمیل دے امین۔🤲😢

یہ منظر بھی دیکھنے کو ملے گا 🤣🤣
19/06/2022

یہ منظر بھی دیکھنے کو ملے گا 🤣🤣

پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ کے دوران مردان سے تعلق رکھنے والے وفات کارکن سید احمد جان کی بیوہ کو 90 لاکھ روپے کا چی...
17/06/2022

پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ کے دوران مردان سے تعلق رکھنے والے وفات کارکن سید احمد جان کی بیوہ کو 90 لاکھ روپے کا چیک حوالہ کر دیا

ایک فزکس ٹیچر جو کہ نئی نئی ماں بنی تھیں کہہ رہی تھیں کہ جب بھی اس کی چوسنی گرتی میں اسے دھو دھو کر تنگ آ گئی تھی پھر می...
14/06/2022

ایک فزکس ٹیچر جو کہ نئی نئی ماں بنی تھیں کہہ رہی تھیں کہ جب بھی اس کی چوسنی گرتی میں اسے دھو دھو کر تنگ آ گئی تھی پھر میں نے فزکس کے قوانین کے عین مطابق اسکا مستقل حل نکالا 😍

کیا قیامت کے دن صرف نماز، روزہ ،زکوة اور حج کے بارے میں ہی پوچھا جائے گا۔ بیشک اللہ تعالٰی سب کچھ دیکھ رہا ہے.✍
14/06/2022

کیا قیامت کے دن صرف نماز، روزہ ،زکوة اور حج کے بارے میں ہی پوچھا جائے گا۔ بیشک اللہ تعالٰی سب کچھ دیکھ رہا ہے.✍

آپ کے پاس گھر ہے ، ان کے پاس نہیں ۔۔۔۔ اپنے لیے نہیں تو ان معصوموں کے لیے درخت لگائیں ،،درخت لگائیں ۔۔۔۔ زندگی بچائیں !!
10/06/2022

آپ کے پاس گھر ہے ، ان کے پاس نہیں ۔۔۔۔ اپنے لیے نہیں تو ان معصوموں کے لیے درخت لگائیں ،،
درخت لگائیں ۔۔۔۔ زندگی بچائیں !!

Address

Mardan KPK
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GuL Bhai Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to GuL Bhai Production:

Share