United Workers Union WSSC Mardan

  • Home
  • United Workers Union WSSC Mardan

United Workers Union WSSC Mardan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from United Workers Union WSSC Mardan, .

06/04/2026
04/04/2026

رفاق باچہ جنرلسٹ کا مسئلے کے بعد اظہار خیال
Part 3

04/04/2026

بھٹیا محلہ پاکستان چوک کے مشران کا اظہار خیال
Part 2

04/04/2026

آج مورخہ 4.4.2026 کو یو سی بگٹ گنج 2 پاکستان چوک محلہ بھٹیا میں ڈبلیو ایس ایس سی ایم ورکر کو ایک باشندے نے گالیاں بھی دی اور مارا
جس کے بعد فوری طور یونائیٹڈ ورکر یونین ڈبلیو ایس ایس سی مردان کے صدر اختر منیر اور یونین کونسل کونسل بگٹ گنج 2 کے سپروائزر , فائنانس سیکٹری عالمزیب خان نے آکر محلہ کے مشران سے ملاقات کیا اور مسئلے کو افہام وتفہیم کے ساتھ حل کیا.
Part 1

02/04/2026

یونائیٹڈ ورکرز یونین ڈبلیو ایس ایس سی مردان صوبائی فیڈریشن کے حکم پر سراپا احتجاج

02/04/2026

یونائیٹڈ ورکرز یونین ڈبلیو ایس ایس سی مردان اکاؤنٹ فور اور سروس سٹرکچر کے متعلق صوبائی فیڈریشن کے حکم پر احتجاج کےدوران

United Workers Union WSSC Mardan GS Akbar Ali and TMA Mardan TMO Mujeeb U  Rahman Seeb
31/03/2026

United Workers Union WSSC Mardan GS Akbar Ali and TMA Mardan TMO Mujeeb U Rahman Seeb

19/03/2026
پشاور () تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کاٹلنگ (مردان) کا ڈرائیور محمد ایاز ضلع بونیر میں سیلاب متاثرین کی خدمات کی فراہمی کے...
20/08/2025

پشاور () تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کاٹلنگ (مردان) کا ڈرائیور محمد ایاز ضلع بونیر میں سیلاب متاثرین کی خدمات کی فراہمی کے دوران جان کی بازی ہار کر شہید کے مرتبے پر فائز ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں دیگر TMAs کی طرح محمد ایاز ڈرائیور بھی اپنے عملہ کے ساتھ بونیر میں سیلاب متاثرین کی امدادی کاروائیوں میں مصروفیت کے دوران اہنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا اور شہیید کے مرتبے پر فائز ہو گیا۔ لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کے سرپرست اعلیٰ شوکت کیانی، چئیرمین محبوب اللہ ، صدر حاجی انور کمال خان ، جنرل سیکریٹری سلیمان خان ہوتی اور پاکستان ورکرز فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر شوکت علی انجم نے دیگر سیلاب متاثرین شہداء کے ساتھ ساتھ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کاٹلنگ کے ڈرائیور محمد ایاز کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان کوئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ھے کہ شہید ڈرائیور TMA کاٹلنگ محمد ایاز کے لئے شہید پیکیج جاری کیا جائے اور شہید کے پسماندگان کی بھر پور مدد کی جائے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Workers Union WSSC Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share