05/06/2026
:تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا 🥺
یہی مقصد ہے ہمارہ دنیا میں آنے کا جتنی عبادتیں ہم کرتے ہیں کچھ فرضی ہیں کچھ نفلی ہیں وہ سب اللہ پاک کے لیے لیکن اللہ پاک کی خوشنودگی حاصل کرنے کا واحد یہی راستہ ہے مخلوق خدا کی خدمت کرنا اسلام کی پہچان یہی ہے