Faiz Ahmad Faiz

Faiz Ahmad Faiz Poetry Lovers

31/12/2025











08/01/2024
ابراہام لنکن نے کہا تھا: "اگرمیرے پاس ایک ڈالر ہو، اور تُمہارے پاس بھی ایک ڈالر ہو اور یہ ڈالر ہم ایک دُوسرے سے تبدیل کر...
08/01/2024

ابراہام لنکن نے کہا تھا: "اگرمیرے پاس ایک ڈالر ہو، اور تُمہارے پاس بھی ایک ڈالر ہو اور یہ ڈالر ہم ایک دُوسرے سے تبدیل کرلیں، تو بھی ہم دونوں کے پاس ایک ایک ڈالر ہی ہوگا!
…لیکن !
اگر ایک خیال میرے پاس ہو ، اور ایک خیال آپ کے پاس ہو۔ اور وُہ ہم ایک دُوسرے سے تبدیل کریں تو ہم دونوں کے پاس دو دو خیال ہوجائیں گے”!

‏"زندگی کے حوالے سے اپنے تجربات، مُشاہدات اور خیالات شیئر کرتے رہا کریں ، ہو سکتا ہے کہ آپ کا آئیڈیا کسی انسان کی بے کیف زندگی میں قوس قزح کے رنگ بھر دے!"

14/05/2023

فیض صاحب

18/02/2023

احمد فراز

18/02/2023

ڈاکٹر اسرار احمد اور فیض احمد فیض
Follow for more

17/02/2023

مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ
میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
ان گنت صدیوں کے تاریک بہیمانہ طلسم
ریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئے
جا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم
خاک میں لتھڑے ہوئے خون میں نہلائے ہوئے
جسم نکلے ہوئے امراض کے تنوروں سے
پیپ بہتی ہوئی گلتے ہوئے ناسوروں سے
لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجے
اب بھی دل کش ہے ترا حسن مگر کیا کیجے
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ

Address

Mardan Kpk
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz Ahmad Faiz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category