02/08/2022
جب بھی نون لیک کی حکومت آتی تھی۔ ۔۔ تو یہ جلسے کامیاب کروانے کے لیے ۔۔ جو سرکاری پٹواری لوگ ھوتے ہیں یہ ان کو کہتے تھے بندے اکھٹے کرو۔۔۔ اب سرکاری پٹواری کی اہمیت گاؤں میں کسی تھانے دار کسی چوہدری سے کم نہیں ھوتی تھی۔۔۔ تو یہ پٹواری ملا کہ جلسہ کیا کرتے تھے ۔۔۔اور پیپلز پارٹی والے ان کو پٹواری کہتے تھے ۔۔ تو یہ تب سے پٹواری کہلاے جاتے ھیں ۔۔۔ یہ حقیقت ھے ۔۔۔