Koko writes

Koko writes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Koko writes, Music Chart, Mardan Road Rustam, Mardan Cantonment.

السلام علیکم( پیغام زندگی )*دنیــا اور آخــرت کــی تمام بھلائیــوں کــی بنیــاد اللّٰه تعالـٰی کا خــوف ہـــے*
25/10/2023

السلام علیکم
( پیغام زندگی )

*دنیــا اور آخــرت کــی تمام بھلائیــوں کــی بنیــاد اللّٰه تعالـٰی کا خــوف ہـــے*

زندگی میں جب مایوسیاں شدت سے محسوس ہونے لگیں تو رب کی بے پناہ عطاء کی گئی مہربانیاں گننا شروع کردیں الله کی محبّت کی مٹھ...
08/10/2023

زندگی میں جب مایوسیاں شدت سے محسوس ہونے لگیں تو رب کی بے پناہ عطاء کی گئی مہربانیاں گننا شروع کردیں الله کی محبّت کی مٹھاس محسوس ہونے لگے گی اور دل سکون سے لبریز ہوجائے گا جلد ہی مایوسی کی دلدل سے نکل جائیں گے جو چیز آپ کے پاس نہیں اس کےلئے پریشان نا ہو بلکہ آپ کے پاس کیاکیا ہے اس پر شکر کریں یہی پرسکون کردے گا...!!
🕋🎗️

🐬🌸💥✨🌚اُس نے میرا ہاتھ تھاما‘ اُور میں نے اپنی رُوح اُس کے حوالے کردی “🌸
08/10/2023

🐬🌸💥✨🌚

اُس نے میرا ہاتھ تھاما‘ اُور میں نے اپنی رُوح اُس کے حوالے کردی “🌸

*میں نے اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر دیا ہے اور وہ دلوں کے حال جانتا ہے وہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کرتا بیشک وہ بہترین ...
26/09/2023

*میں نے اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر دیا ہے اور وہ دلوں کے حال جانتا ہے وہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کرتا بیشک وہ بہترین انصاف کرنے والا ہے*
🤲🏻💞

26/09/2023

*کبھی بھی نماز نہ چھوڑیں کیونکہ قبروں میں لاکھوں*
*لوگ ہیں جو صرف اللہ کو سجدہ کرنے کےلئے زندہ ہونے*
*کی خواھش رکھتے ہیں !؛💯*

تھک گئے ہو؟ تَو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو تم مجھے واقعۃً چھوڑ کے جا سکتے ہوہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرناتم پرندے ہو '...
26/09/2023

تھک گئے ہو؟ تَو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو

تم مجھے واقعۃً چھوڑ کے جا سکتے ہو

ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا

تم پرندے ہو ' وطن چھوڑ کے جاسکتے ہو

تم سے باتوں میں کچھ اِس درجہ مگن ہوتا ہوں

مجھ کو باتوں میں مگن چھوڑ کے جا سکتے ہو ...!!!🍂🤍😇

اس کی درد بھری آنکھوں نے جس جگہ کہا تھا الوداع ...!!🔥🥺آج بھی وہیں کھڑا ہے دل اسکے آنے کے انتظار میں ...!!🍂🤍😇
26/09/2023

اس کی درد بھری آنکھوں نے جس جگہ کہا تھا الوداع ...!!🔥🥺

آج بھی وہیں کھڑا ہے دل اسکے آنے کے انتظار میں ...!!🍂🤍😇

*پتـا ہـــے جـو لوگـــ اللّٰــہ کـو پہچان جاتـــے ہیـں زندگـــی اُنکـــے لیـــے آسـان ہـو جاتـــی ہـــے،جـو لوگــــ اللّ...
23/09/2023

*پتـا ہـــے جـو لوگـــ اللّٰــہ کـو پہچان جاتـــے ہیـں زندگـــی اُنکـــے لیـــے آسـان ہـو جاتـــی ہـــے،جـو لوگــــ اللّٰــہ پـر بھروسـہ کرتـــے ہیـں اللّٰــہ انہیـں کبھـــی گرنـــے نہیـں دیتـا ⁦💞*

کتنا خوبصورت احساس ہے کہ ہم اللّه تعالیٰ سے اپنے دل۔ کی بات کرتے ہیں اور وہ سب کچھ پہلے سے جانتا ہے لیکن پھر بھی۔ ہمیں س...
16/09/2023

کتنا خوبصورت احساس ہے کہ ہم اللّه تعالیٰ سے اپنے دل۔ کی بات کرتے ہیں اور وہ سب کچھ پہلے سے جانتا ہے لیکن پھر بھی۔ ہمیں سننا چاہتا ہے ❤✨

*السلام علیکم کیا آپ نے درود شریف* *پڑھا نہیں پڑھا تو پڑھ لیجئے* ۔۔
16/09/2023

*السلام علیکم کیا آپ نے درود شریف* *پڑھا نہیں پڑھا تو پڑھ لیجئے* ۔۔

‏اصل روشنی وہ ہے جس سے آپکا دل 💖روشن ہو جائے، اور یہ روشنی صرف "قرآن مجید" میں ہے۔قرآن کے پڑھنے کا الگ مزہ،سننے کا الگ ل...
13/09/2023

‏اصل روشنی وہ ہے جس سے آپکا دل 💖روشن ہو جائے،
اور یہ روشنی صرف
"قرآن مجید" میں ہے۔
قرآن کے پڑھنے کا الگ مزہ،سننے کا الگ لطف
دیکھنے کی الگ حلاوت،سنانے کی الگ مٹھاس
اور عمل کرنے کی الگ شان ۔۔۔ !!

اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو۔بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔❤️
11/09/2023

اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو۔
بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔❤️

Address

Mardan Road Rustam
Mardan Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Koko writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category