Green Valley 24/7

Green Valley 24/7 میں تیری رحمت سے مایوس نہیں ہوں یا اللہ
بس مجھے ہر آزمائیش میں کامیابی عطا فرما دے۔
(1)

14/08/2026
03/08/2026

‏وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام‏پونچھ والوں! میں آرہا ہوں، آپ تیاری کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام، ضلع باغ میں جلسے کا اعلان‏یہ صاف و شفاف انتخابات نہیں تھے، یہ دھاندلی الیکشن تھے، یہ گولی الیکشن تھے، یہ قاتل الیکشن تھے، یہ خونی الیکشن تھے۔‏اس سب کے باوجود آپ نے پاکستان پیپلزپارٹی کو نو انتخابی نشستوں پر کامیاب کروایا ہے۔‏میرپور اور مظفرآباد میں جو سیٹیں آپ سے چوری کی گئی ہیں، وہ انشاء اللہ تعالیٰ میں آپ کو دلواؤں گا۔‏آپ نے چار اگست کو باذل نقوی اور جاوید ایوب کو مظفرآباد سے جتوانا ہے اور مسلم لیگ ن کی سازش ناکام کرنا ہے۔‏10اگست کو پونچھ کی باری ہے، میں پونچھ آرہا ہوں، میں انشاء اللہ تعالیٰ باغ میں جلسہ کروں گا۔‏پاکستان پیپلزپارٹی ہمت نہیں ہارتی، ہم پیچھے نہیں ہٹتے اور ہم کبھی میدان نہیں چھوڑتے، آپ اپنی تیاری کریں۔

**الحمدللہ! خوشخبری**گمشدہ طالب علم **عمر (ساکن: ہلکوٹ)** بحمدِاللہ **خیریت سے مل گیا ہے۔** **اپنی مدد آپ کے تحت** محفوظ...
30/07/2026

**الحمدللہ! خوشخبری**

گمشدہ طالب علم **عمر (ساکن: ہلکوٹ)** بحمدِاللہ **خیریت سے مل گیا ہے۔**

**اپنی مدد آپ کے تحت** محفوظ حالت میں مل گیا ہے اور اب اپنے اہلِ خانہ کے پاس ہے۔

اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے کہ عمر خیریت سے ہے۔

جن تمام بھائیوں، بہنوں اور دوستوں نے اس پوسٹ کو شیئر کیا، دعا کی اور ہر ممکن تعاون کیا، **اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔**

**براہِ کرم اب گمشدگی والی پوسٹ مزید شیئر نہ کریں، بلکہ یہ اطلاع آگے پہنچا دیں کہ عمر بحمدِاللہ مل چکا ہے۔**

**جزاکم اللہ خیراً۔**

29/07/2026

**🚨 انتہائی ضروری اطلاع 🚨**

بٹل کے دینی مدرسہ **معاذ بن جبل** کا طالب علم **عمر (ساکن: ہلکوٹ)** 28 جولائی کو مدرسہ سے چھٹی کے بعد سے لاپتا ہے اور تاحال اپنے گھر نہیں پہنچا۔

کافی تلاش کے باوجود ابھی تک اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ مدرسہ انتظامیہ اور اہلِ خانہ شدید پریشان ہیں۔

اگر کسی بھائی یا بہن کو **عمر** کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا کہیں نظر آئے تو براہِ کرم فوراً درج ذیل نمبروں پر اطلاع دیں:

📞 **0344 1904416**
📞 **0310 5305080**

**براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ عمر کی جلد از جلد بازیابی میں مدد مل سکے۔**

**جزاکم اللہ خیراً۔**

پاکستان پیپلز پارٹی سینٹر چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام روبین خالد صاحبہ کی مانسہر میں آمد اس موقع پر تحصیل بفہ پ...
20/07/2026

پاکستان پیپلز پارٹی سینٹر چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام روبین خالد صاحبہ کی مانسہر میں آمد اس موقع پر تحصیل بفہ پکھل صدر شیراز خان نے اپنے علاقے کے لیے دفتر اور جو بھی خواتین کے مسائل ہیں ان کے سامنے رکھا اس موقع پر
تحصیل بفہ پکھل کی پوری کابینہ ان کے ہمراہ

15/07/2026

تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سینیٹر اعظم سواتی کی ایم پی
اے اکرام غازی کے حوالے سے مبینہ آڈیو

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Valley 24/7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share