Swati Edits

Website

Swati Edits Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swati Edits, Comedy Club, mansehra, Mansehra.

🇵🇰 Qaidi No. 804 — حق، انصاف اور پاکستان کی آواز 🇵🇰

یہ پیج اُن لوگوں کی آواز ہے جو ایک مضبوط، خودمختار اور خوشحال پاکستان کا خواب دیکھتے ہیں۔ Qaidi No. 804 صرف ایک نمبر نہیں بلکہ ایک علامت ہے—حوصلے، جدوجہد، امید اور اپنے وطن سے محبت کی۔

23/09/2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک معصوم بچے پر تشدد کا افسوسناک واقعہ سی سی ٹی وی ویڈیو
#سٹی44نیوز

17/09/2026

بھائی، ذرا یہ بتائیں کہ پاکستان کی سیاست میں کوئی ایسی پارٹی یا کوئی ایسا لیڈر بھی ہے جو واقعی عوام اور ملک کے ساتھ مخلص ہو؟
ہر دور میں دعوے بہت ہوئے، وعدے بھی بہت کیے گئے، لیکن عام آدمی آج بھی اپنے مسائل کے حل کا منتظر ہے۔
کیا ہماری سیاست واقعی عوام کی خدمت کے لیے ہے، یا صرف اقتدار کی جنگ بن کر رہ گئی ہے؟

17/09/2026

😂 ویڈیو آخر تک دیکھنا، اصل مزہ آخر میں ہے! 🤣🔥

15/09/2026

یہ تقریر ماضی کی ہے، جس میں موصوف خود پٹرول کے حوالے سے دعوے اور وعدے کرتے نظر آ رہے ہیں۔ آج بھی حکومت انہی کی ہے، مگر افسوس کہ عوام کی مشکلات اور پٹرول کی قیمتوں سے انہیں کوئی فرق پڑتا دکھائی نہیں دیتا۔

اب عوام کو صرف تقریروں اور وعدوں سے نہیں، بلکہ عملی کارکردگی سے فیصلہ کرنا چاہیے۔ وقت آ گیا ہے کہ عوام ماضی کے بیانات اور آج کی حقیقت کا موازنہ کریں۔ ⚠️

15/09/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی پنجاب پولیس کی جانب سے اغوا کی کوشش پر کارکنوں کو پُرامن رہنے کی اپیل
#وزیراعلیٰ_خیبرپختونخوا #خیبرپختونخوا

14/09/2026

فیصل آباد، منصور آباد میں اسکول سے واپس گھر آتی ہوئی ایک ٹیچر کو ہراساں کرنے والا واقعہ ۔۔۔۔Seemore
゚

13/09/2026

شفیع جان کی مریم نواز کے بیان پر سخت تنقید، اپوزیشن خواتین کا احتجاج 🔥 سیاسی میدان میں ایک بار پھر ہلچل!

Address

Mansehra
Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swati Edits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category