Explore With Nomi

Explore With Nomi “Travel � | Hidden Gems � | Adventure & Fun Facts � | Discover the world with Nomi!”

21/04/2026

👉 “4 Doston Ka Cooking Challenge 😂 | Ek Dost Bana Chef 🔥”
Aaj hum 4 doston ne mil kar cooking try ki… 😄
Lekin result thoda unexpected tha 😂🔥

Full fun, masti aur dosti ka scene!
Agar aapko aisi funny videos pasand hain to like, share aur subscribe zaroor karein ❤️









18/04/2026

سچی دوستی وقت کی محتاج نہیں ❤️
کبھی کبھی مہینوں بات نہیں ہوتی،
لیکن جب بات ہوتی ہے تو ایسا لگتا ہے جیسے کبھی فاصلے آئے ہی نہیں ❤️
ایسی ہی سچی دوستی پر ایک خوبصورت پوئٹری، نیچر ویو کے ساتھ 🌿
#دوستی

15/04/2026

قدرت کا یہ حسین منظر دل کو سکون دیتا ہے 💚
ہر طرف ہریالی، بڑے پتھر اور بیچ میں بہتا صاف پانی واقعی ایک خوبصورت احساس ہے 🌿
آپ کو ایسا منظر کیسا لگتا ہے؟ اپنی رائے ضرور دیں 👇
🔥

14/04/2026

👉 "یہ عجیب بند ڈبہ جیسی مشین روڈ پر جا رہی تھی… کوئی بتائے یہ کیا ہے؟ 🤯"
آج پہلی بار میں نے اپنا وائس اوور ولاگ بنایا 😍
روڈ پر ایک عجیب اور بہت ہیوی مشینری جا رہی تھی، شاید گرڈ اسٹیشن یا بجلی کے کسی کام کے لیے تھی ⚡

آپ میں سے کسی کو پتہ ہے یہ کس چیز کی مشین ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇

اگر ویڈیو اچھی لگے تو لائک اور سبسکرائب ضرور کریں ❤️
#پاکستان #ماشینری

13/04/2026

پاکستانی ریلوے ٹرین کا سادہ اور خوبصورت منظر 🚆
🔖

ا

12/04/2026

بارش میں مصروف سڑک اور خوبصورت احساس 🌧️🚗

بارش میں بھیگی سڑک، چلتی گاڑیاں اور خوبصورت ماحول — دن کے وقت ایک دلکش منظر 💙
ایسے مناظر انسان کو سکون دیتے ہیں اور سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔

11/04/2026

🌊 دریا کی خاموشی میں چھپا سکون | دل کو چھو لینے والا منظر اور شاعری ❤️🥀

دریا کی خاموش لہروں میں ایک عجیب سا سکون چھپا ہوتا ہے 🌊
یہ خوبصورت منظر اور دل کو چھو لینے والی شاعری آپ کے دل کو نرم سا احساس دے گی ❤️🥀
فطرت اور شاعری کا یہ حسین امتزاج آپ کو کچھ لمحوں کے لیے ہر فکر سے دور لے جائے گا ✨
اگر آپ کو ایسے پرسکون ویڈیوز پسند ہیں تو Like 👍، Share 🔄 اور Follow لازمی کریں ❤️
🔥



10/04/2026

مانسہرہ کی تاریخی مرکزی جامع مسجد کا خوبصورت منظر 🌦️
بارش کے بعد ہلکے بادل، نرم دھوپ اور بلند مینار — واقعی دل خوش ہو جاتا ہے ❤️
آپ کو یہ منظر کیسا لگا؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇
🔖

09/04/2026

Manshera Rainy Weather 🌧️ | Peaceful Road View in Rain ❤️ بارش کا خوبصورت موسم 🌧️ مانسہرہ کی سڑکوں پر سکون بھرا منظر ❤️
گاڑیاں، ٹھنڈی ہوا اور ہلکی بارش کا مزہ — pure rainy vibes!
Aesthetic rainy view from Manshera. Calm roads, parked cars & beautiful rain vibes.
🔥

Address

Mansehra Kpk
Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore With Nomi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category