Dr Sonia

Dr Sonia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Sonia, Gaming Video Creator, Balakot Mansehra, .

17/01/2026

محبت کا یہ بھی المیہ ہے یہ جتنی مرضی سچی ہو پانی نکل آتا ہے ۔۔۔۔۔😎
جُڑے رہیے

Today Best photo         Here are 10 concise facts about Ferrari:    Founded by Enzo Ferrari: Ferrari was established in...
26/01/2025

Today Best photo
Here are 10 concise facts about Ferrari:
Founded by Enzo Ferrari: Ferrari was established in 1939, with the first Ferrari-branded car appearing in 1947.
Prancing Horse Logo: The iconic prancing horse was inspired by World War I flying ace Francesco Baracca's emblem, gifted to Enzo Ferrari.
Formula 1 Dominance: Ferrari is the most successful F1 team, with 16 Constructors' and 15 Drivers' Championships.
First Ferrari Car: The Ferrari 125 S, launched in 1947, was powered by a 1.5-liter V12 engine.
Limited Production: Ferrari maintains exclusivity by producing around 10,000 cars annually, with certain models being very limited.
Signature Red Color: "Rosso Corsa" or Ferrari Red was the traditional racing color of Italy, and it remains an iconic color for Ferrari cars.
Customer Customization: Ferrari offers a "Tailor Made" program for elite customers to customize their cars extensively.
LaFerrari: Ferrari’s LaFerrari is a hybrid supercar with a V12 engine and electric motor, producing over 950 horsepower.
No SUVs (Until Recently): Ferrari avoided making SUVs for years, but released its first, the Purosangue, in 2022 to much anticipation.
High Auction Prices: Ferrari cars hold auction records; a 1962 Ferrari 250 GTO was sold for over $48 million in 2018, making it one of the most expensive cars ever sold.
















جب تم ستائیس سال کے ہو جاؤ گے، زندگی تمہیں سختی سے آزمانا شروع کرے گی۔تمہیں سمجھ آئے گی کہ 'پیسہ درختوں پر نہیں اگتا۔' ت...
12/12/2024

جب تم ستائیس سال کے ہو جاؤ گے، زندگی تمہیں سختی سے آزمانا شروع کرے گی۔

تمہیں سمجھ آئے گی کہ 'پیسہ درختوں پر نہیں اگتا۔' تم کام کرو گے، گھر اور بلوں کی ادائیگی کرو گے، پھر دوبارہ کام کرو گے۔ یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔

تمہیں اپنا جوانی کا زمانہ یاد آئے گا، جب ذمہ داریاں کم تھیں اور دنیا کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں جانتے تھے۔

ایسی راتیں بھی آئیں گی جب تم اپنی نیند کے گھنٹے گنو گے۔ تم اٹھو گے، پیسے کے لئے کام کرو گے، اور مزید کمائی کے لیے ایک اور کام ڈھونڈو گے۔

حقیقت یہ ہے کہ اب جب تم بڑے ہو گئے ہو، تمہاری ذمہ داریوں کا بوجھ زیادہ ہے۔

پچیس، ستائیس یا تیس سال کی عمر میں تمہیں احساس ہوگا کہ اب تم صرف اپنے خوابوں کا پیچھا نہیں کر رہے، بلکہ تم اپنے پیاروں کو اس زندگی میں بہترین فراہم کرنے کی کوشش بھی کر رہے ہو۔ 🙂💔

09/12/2024

لبوب کبیر دودھ کیساتھ استعمال کریں ڈپریشن اور پریشانی میں بھی نہیں بیٹھے گا۔۔۔۔۔😎

جُڑے رہیے

کیا حال ہے دوستوں ؟
16/09/2024

کیا حال ہے دوستوں ؟

‏اس کا کوئی علاج ہے تو بتا دیں پلیز دن بدن بڑھتی جا رہی ہے 🙁😒
16/06/2024

‏اس کا کوئی علاج ہے تو بتا دیں پلیز دن بدن بڑھتی جا رہی ہے 🙁😒

20/03/2024
انشاء اللہ 😘❤️اللہ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! ...
20/03/2024

انشاء اللہ 😘❤️
اللہ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














🎙🎧📻’دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں آپکو طارق عزیز کا سلام پہنچے‘طارق عزیز کی اپنی کوئی اولاد نہ تھی انہوں نے مرنے سے قبل اپنی ...
19/02/2024

🎙🎧📻
’دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں آپکو طارق عزیز کا سلام پہنچے‘
طارق عزیز کی اپنی کوئی اولاد نہ تھی انہوں نے مرنے سے قبل اپنی تمام جائیداد اپنے پیارے وطن پاکستان کو وقف کردی۔ ان کی وصیت کے مطابق تدفین سے قبل ان کی پراپرٹی اور 4 کروڑ 41 لاکھ روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی،
سلام،سلیوٹ، طارق عزیز ✋😥🌹❤💚 🇵🇰



Address

Balakot Mansehra

21300

Telephone

+923448055095

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sonia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Dr Sonia:

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share