23/02/2026
ملک قیصر عباس علوی صدر منگلا ادبی فورم ، پریس کلب منگلا میں نیشنل اسٹوڈنٹس اولمپکس گیمز 2026 کے فاتح کھلاڑیوں کے عزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
موضوع: کھیل اور ادب کا معاشرے میں حصہ ، اہمیت، اور ان شعبوں سے وابستہ افراد کے مسائل اور چیلنجز
یاد رہے کہ ان گیمز میں کمبائن مارشل آرٹس کے سٹوڈنٹس نے نمایاں کارکردگی دکھائی اور سارے ایونٹس میں مختلف میڈلز جیتے جن میں سلور اور گولڈ میڈل بھی شامل ہیں اس کے علاؤہ ٹرافی بھی اپنے نام کی ان شامل ہونے والے کھلاڑیوں کا تعلق پنجاب اور منگلا میرپور آزاد کشمیر سے تھا۔
#اسپورٹس #ادب
Qaiser Malik