USMAN USMI

USMAN USMI Digital creater
� Daily Dose of Everything
� معلومات + � انٹرٹینمنٹ
� ابھی Follow کریں

توحید نہیں تو کچھ بھی نہیںباقی اعمال بھی اللہ کے ہاں قبول نہیں ہونگے اگر عقیدہ توحید نہیں ہےتو
05/05/2026

توحید نہیں تو کچھ بھی نہیں
باقی اعمال بھی اللہ کے ہاں قبول نہیں ہونگے
اگر عقیدہ توحید نہیں ہےتو

04/05/2026

امریکہ5530 یونیوورسٹیز کے ساتھ دنیا کا پہلا اور بھارت 5350 یونیورسٹیز کیساتھ دوسرے نمبر پر ہے، جبکہ پاکستان اَن گنت درباروں اور آستانوں کے ساتھ نازک موڑ پر چلنے والا واحد ملک ہے🙏🏻

18/04/2026
18/04/2026

آج نئی بات سیکھ لے علی بھائی سے
😆😆😆😆

17/04/2026

پاکستان کے موجودہ صورت حال

یار کتنی عجیب بات قبر میں دفن مُردے کو قرآن سناتے ہیں اور زندہ لوگوں کو فیضانِ سنت، فضائلِ اعمال، بہار شریعت اور بہشتی ز...
17/04/2026

یار کتنی عجیب بات
قبر میں دفن مُردے کو قرآن سناتے ہیں
اور زندہ لوگوں کو فیضانِ سنت، فضائلِ اعمال، بہار شریعت اور بہشتی زیور کے من گھڑت قصے۔کہانیاں سناتے ہیں 🤔

میرے نزدیک سارے گروہ (شیعہ،سنی) سب برابر ہیں اور سب مسلمان ہیں ۔نہ ہی میں کسی کی تکفیریت کا قائل ۔ہوں ۔ میرے نزدیک ان سب...
17/04/2026

میرے نزدیک سارے گروہ (شیعہ،سنی) سب برابر ہیں اور سب مسلمان ہیں ۔نہ ہی میں کسی کی تکفیریت کا قائل ۔ہوں ۔ میرے نزدیک ان سب ملاؤں کے فتوے ردی کے کاغذ
ہیں
یہ الفاظ اس دین کے داعی کے ہیں جنہوں نے ساری زندگی اتحاد و اتفاق کا درس سکھایا ۔ سب مسالک کی مساجد و امام بارگاہوں میں گئے اور ہمیشہ مل جل اور یکجا ہوکر رہنے کی تلقین کی۔ اس موجودہ دور میں بھی اللہ پاک کے ایسے ولی کامل انسان(امام) کی ضرورت ہے جو کہ حقیقتاً مسلمانوں کے مفادات اور ان کے عروج کی بات کرے ۔
میں ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے شعر پہ بات کو ختم کروں گا
ہے وہی تیرے زمانے کا امام برحق
جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے
موت کے آئینے میں تجھ کو دکھا کر رخ دوست
فقر کی سان چڑہا کر تجھے تلوار کرے


⚔️ضربِ توحید⚔️ہمارا مشکل کشا صرف اللہ ہےمگر ناپاک مشرکوں نے نجانے کس کس کو اپنا مشکل کشا بنایا ہوا ہےاللہ ان مشرکوں کو ہ...
17/04/2026

⚔️ضربِ توحید⚔️
ہمارا مشکل کشا صرف اللہ ہے
مگر ناپاک مشرکوں نے نجانے کس کس کو اپنا مشکل کشا بنایا ہوا ہے
اللہ ان مشرکوں کو ہدایت دے
اور اگر یہ ہدایت نہی چاہتے تو میرا رب مشکل کشا ان سب ناپاک مشرکوں کو غارت کرے
دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی
آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲

16/04/2026

بہت مزے کر لیے ٹھنڈ کے آج سے گرمی کا آغاز ہو رہا ہے
آنے والے دنوں میں درجہ حرارت 40c تک چلا جائیگا

16/04/2026

🚨🚨 *حرم میں فوٹوگرافی پر دس ہزار ریال جرمانہ* 🚨🚨
🕋🕋حج 2026 اپڈیٹ 🕋🕋
اس سال حج 2026 پر سعودی عرب گورنمنٹ نے کچھ مختلف اور سخت قسم کی پابندیاں عائد کی ھے۔
1۔مسجد الحرام کے اندر یا مسجد الحرام کے باھر یا دوران طواف کسی قسم کی *فوٹو گرافی یا وڈیو* بنانا سخت ممنوع قرار دے دیا ھے۔
جو حاجی مرد یا عورت اس کی خلاف ورزی کرے گے فورا اس کو گرفتار کرکے 10000 ھزار سعودی ریال جرمانہ کیا جائے گا۔
اور ساتھ میں حج ویزا کینسل کرکے اس کو اپنے ملکی ڈیپورٹ کر دیا جائے گا۔
جن حضرات کے دوست احباب رشتے دار اس سال حج پر جارھے ان کو اس عمل سے سخت منع کرے اور معلومات کی نیت سے پوسٹ شیئر کردے تاکہ لوگوں کو معلومات ھو جائے اللہ پاک تمام حجاج کرام کےلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲
✨🦋

16/04/2026

اگر ان ڈ۔۔ھونگی پیروں کے عملیات میں تاثیر ہوتی تو ملک کی شاہراوں پہ بیٹھنے کی بجائے ملک کے اہم عہدوں پہ قابض ہوتے۔

Address

Mandi Bahauddin
Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when USMAN USMI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category