wasiq.echoes

wasiq.echoes join me for my personal soulful poetry with soothing videos making your life calm and opening wonders

03/07/2026

29/06/2026
29/06/2026

تیری عجلت کہاں ہم کو میسر
ہم وہ لوگ ہیں جو مر میٹّے

شاعرِ اُلفت : " مرزا واثق محمّد واثق جان "
سپیریئر کالج آف منڈی بہاؤالدین کشمیر چونک۔

 #شاعرِ اُلفت: " مرزا واثق محمّد واثق جان"سپیریئر کالج آف منڈی بہاؤالدین کشمیر چونک
29/06/2026

#شاعرِ اُلفت: " مرزا واثق محمّد واثق جان"
سپیریئر کالج آف منڈی بہاؤالدین کشمیر چونک

29/06/2026

کوئی غم تو نہیں سینے میں ہاں
وہ چاہت چھوڑ گئی ہمیں

شاعرِ اُلفت: " مرزا واثق محمّد واثق جان "
سپیریئر کالج آف منڈی بہاؤالدین

28/06/2026

ہے کوئی اُداس بہت اُداس جاناں
زندگی جینے میں مزا نہیں آتا اب

کوئی رہ گیا مُجھ میں کہیں
شام کا پہر ٹھہر گیا مُجھ میں کہیں

کوئی یاد باقی ہی رہی اب
کوئی ساتھ چھوڑ گیا کہیں

🚭⭐🔥💞🎊🔑

شاعرِ اُلفت :" مرزا واثق محمّد واثق جان "
سپیریئر کالج کی پہچان منڈی بہاؤالدین

28/06/2026

میں تو کچھ بھی نہ کر سکا
اُس کے لیے اس کی چاہ کے لیے

نظر انداز کر گیا مُجھے
میری بات کو وہ

وہ دل نشیں وہ دل بر
وہ جانے من جانے جہاں

کوئی تو لائے اُس کو ڈھونڈ کر
کہاں چلا گیا وہ مُجھے چھوڑ کر

شاعرِ اُلفت: "مرزا واثق محمّد واثق جان "
سپیریئر کالج کی پہچان منڈی بہاؤالدین کی شان

 #🔥💕🚭⭐🫴🏻☺️
28/06/2026

#🔥💕🚭⭐🫴🏻☺️

28/06/2026

اور اب اے ہیں وہ وہ
بازار میں بکنے کے بعد

ہم تو ناز نینا دل میں بسی ہوئی رینا
اب کوئی گہنا بھی نہیں تراشتے

شاعرِ اُلفت: مرزا واثق محمّد واثق جان
سپیریئر کالج کی پہچان منڈی بہاؤالدین

Address

Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when wasiq.echoes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category