Fruity Toon World

Fruity Toon World Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fruity Toon World, منڈی بہاوالدین, Mandi Bahauddin.
(2)

🥭 آم چاچا | 🍑 آڑو امی | 🍓 اسٹرابیری | 🍊 مالٹا
🇵🇰 Pakistan Ki Pehli Fruit Family Cartoon
🎬 Urdu Cartoon | Kids Animation | Funny Cartoon
👨‍👩‍👧 Family Entertainment | Bachon Ka Channel
Desi Cartoon | Pakistani Animation
ہر روز نئی کہانی

26/05/2026

آخر مالٹا اور عام چاچا کو خوبصورت مینڈا پسند آہی گیا🥰😂🥱

25/05/2026
25/05/2026

🎉 پچاس ہزار لے کر
جانوروں کے بازار نکلے!

🐑 کتنے مینڈے دیکھے!
لیکن ایک خاص مینڈا
نظر آیا!
موٹا! خوبصورت!
بڑے بڑے سینگ!
گھنی اون!

💰 مول بھاؤ ہوا!
آخرکار مینڈا مل گیا!

🏠 گھر آیا تو
پورے گھر میں
جشن مچ گیا!

💄 اسٹرابیری نے
مینڈے کو میک اپ کیا!
اور مالٹا اسے
چرانے لے گیا!

لیکن پھر کچھ ہوا!
Part 5 میں دیکھیں! 👇

Like ❤️ Share 📤 Follow ✅





#قربانی #عید

آگیا سب کا پسندیدہ پارٹ 4 آج شام 7:00بجےمالٹا کو مل گیا مینڈا بہت ہی خوبصورتدیکھنے کے لیے فالو کریں اور دوستوں کو شیئر ک...
25/05/2026

آگیا سب کا پسندیدہ پارٹ 4
آج شام 7:00بجے
مالٹا کو مل گیا مینڈا بہت ہی خوبصورت
دیکھنے کے لیے فالو کریں اور دوستوں کو شیئر کرنا نہ بھولیں
Ali Muhammad Behrani 😊👍💕
#قربانی

23/05/2026

😭 بچوں نے وہ کیا
جو سب کو رلا دیا!

🚲 مالٹا نے کہا:
"ابو! میری سائیکل بیچ دو
آپ کی قربانی ہو جائے گی!"

💍 اسٹرابیری نے کہا:
"ابو! میرا زیور لے لو
میں دیتی ہوں خوشی سے!"

😭 آم چاچا کی آنکھیں بھر آئیں!
آڑو امی رو پڑیں!

پھر آڑو امی کو
کچھ یاد آیا!

Part 3 میں دیکھیں! 👇
Like ❤️ Share 📤 Follow ✅





#قربانی #عید

23/05/2026

پرانا صندوق مل۔گیا پیسوں والا۔اب مینڈا آئے گا موٹا سا بڑا سا مالٹا کی سوچ

23/05/2026

جب اچانک ڈولی میں رکھے ہوئے پیسے یاد ائی اور انتہائی سخت ضرورت ہی ہو تو ایسا حال ہوتا ہے گھر والوں کا دیکھیں اس ویڈیو
#عید

23/05/2026

ڈولی میں رکھے پیسے برسوں بعد یاد آئیں اور سخت ضرورت ہوتو یہ حال ہوتا ہے دیکھیں اس ویڈیو میں
#عید

20/05/2026

🐑 عید الاضحی قریب ہے!
لیکن آم چاچا کے گھر
مہنگائی نے کمر توڑ دی!

🌾 گندم کا ریٹ نہیں ملا!
🧅 آلو کا فائدہ نہیں ہوا!
💸 پیسے نہیں ہیں!

🐐 لیکن بچے مانگ رہے ہیں:
مالٹا: "ابو! بڑا داڑھی والا بکرا!"
اسٹرابیری: "نہیں! لیلا لینا ہے!"

😰 آم چاچا سخت پریشان!
آڑو امی دلاسہ دے رہی ہیں!

پھر مولوی صاحب نے
ایک بات کہی جس نے
سب کو اور پریشان کر دیا!

کیا قربانی ہوگی؟
Part 2 میں دیکھیں! 👇

Like ❤️ Share 📤 Follow ✅






#قربانی #عید

آرھی ہے سریز  کیسے ہوگی قربانی؟سب پریشان
20/05/2026

آرھی ہے سریز کیسے ہوگی قربانی؟
سب پریشان

Address

منڈی بہاوالدین
Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fruity Toon World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share