08/06/2026
*السلام علیکم!*
*🏆 Leads Academy Malakwal 🏆*
*محترم والدین اور عزیز طلبہ!*
لیڈز اکیڈمی ملکوال میں *9th* اور *10th* کلاسز کے لیے خصوصی سمر سیشن کا آغاز ہو چکا ہے۔ ہم والدین اور طلبہ دونوں کو معیاری تعلیم اور شاندار نتائج کے سفر میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
ہمارا مقصد صرف پڑھانا نہیں بلکہ طلبہ کو کامیابی اور روشن مستقبل کی طرف لے جانا ہے۔
*📚 ہماری خصوصیات:*
✅ ماہر، تجربہ کار اور محنتی اساتذہ کی ٹیم
✅ گرمیوں کی چھٹیوں میں مکمل سلیبس کی تیز اور مؤثر تکمیل
✅ کمزور طلبہ کے لیے خصوصی توجہ اور ریمیڈیل کلاسز
✅ ہفتہ وار ٹیسٹ سسٹم اور باقاعدہ کارکردگی مانیٹرنگ
✅ والدین کو مسلسل تعلیمی رپورٹ اور فیڈبیک
✅ معیاری تعلیم کے ساتھ مناسب اور قابلِ برداشت فیس
*👨🏫 ہماری ماہر ٹیچنگ ٹیم:*
• *Prof. Mubashar Iqbal* – Biology (Director Leads Academy Malakwal)
• *Prof. Saqib Hussain* – Chemistry (KIPS College Malakwal)
• *Prof. Uzair Hassan Askri* – Physics (Punjab College Malakwal)
• *Prof. Ammar Alvi* – Computer Science (Aspire College Malakwal)
• *Prof. Moazam Shahzad* – Mathematics (Apex College Gojra)
• *Prof. Muhammad Usman* – Physics (Aspire College Malakwal)
• *Prof. Aeman Batool* – English (Punjab College Malakwal)
• *Miss Ayesha Eman* – Urdu, Islamiyat, Pakistan Studies & Tarjamatul Holy Quran
⚠️ نشستیں محدود ہیں، جلد از جلد داخلہ یقینی بنائیں!
*🕓 کلاس کا وقت: شام 4:00 بجے سے 6:00 بجے تک*
*📍 نزد گیلانی چوک، محلہ کوٹلی، ملکوال*
*📞 0340-4840444*
آپ کے بچوں کا روشن مستقبل، ہماری ذمہ داری