Dil Ke Awaz He Hum

Dil Ke Awaz He Hum ایک نس ٹس سے مس اور بس۔۔۔

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
16/09/2025

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!

16/09/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

02/07/2025

ویسے تو ہر شے ہے مسیر مجھ کو
تیری جو اک چاہ ہے ، واللہ بلا ہے

02/02/2025

وَقت چُپ چاپ ہماری قَـبر کھود رہا ہے.

. . . ‏تیری بیوی کےجسم کا جتنا حصہ ڈھکا ہوا ہے اس پر تیرا حق ہے مگر جو حصہ کھلا  ہے وہ تو شاملات ھے اس کو دیکھنے کا ہم س...
30/01/2025

. . . ‏تیری بیوی کےجسم کا جتنا حصہ ڈھکا ہوا ہے اس پر تیرا حق ہے

مگر جو حصہ کھلا ہے وہ تو شاملات ھے اس کو دیکھنے کا ہم سب کا حق ھے۔
‏کہتے ہیں قاہرہ سے اسوان جانے والی گاڑی میں سوار اس عمر رسیدہ شخص کی عمر کم از کم ساٹھ تو ہوگی اور اوپر سے اس کی وضع قطع اور لباس، ہر زاویے سے دیہاتی مگر

‏جہاندیدہ اور سمجھدار بندہ لگتا تھا۔
‏ایک اسٹیشن پر گاڑی رکی تو ایک نوجوان جوڑا سوار ہوا جو اس بوڑھے کے سامنے والی نشست پر آن بیٹھا۔
‏صاف لگتا تھا کہ نوبیاہتا ہیں۔
‏مگر افسوس کی بات یہ تھی کہ لڑکی نے انتہائی نامناسب لباس برمودہ پینٹس کے ساتھ ایک بغیر بازؤں کی کھلے گلے والی شرٹ

‏پہن رکھی تھی جس سے اس کے شانے ہی نہیں اور بھی بہت سارا جسم دعوت نظارہ بنا ہوا تھا۔
‏مصر میں ایسا لباس پہننا کوئی اچھوتا کام نہیں، اور نا ہی کوئی ایسا لباس پہنے کسی لڑکی کو شوہدے پن سے دیکھتا یا تاڑتا ہے۔
‏مگر دوسرے مسافروں کے ساتھ ساتھ لڑکی کے خاوند کی حیرت دید کے قابل تھی کہ اس

‏بوڑھے نے لڑکی کو دیدے پھاڑ پھاڑ کر دیکھنا شروع کر دیا تھا۔
‏چہرے سے اتنا پروقار اور محترم نظر آنے والے شخص کی حرکتیں اتنی اوچھی، بوڑھے کی نظریں تھیں کہ کبھی لڑکی کے شانوں پر تو کبھی لڑکی کی عریاں ٹانگوں پر۔
‏اوپر سے مستزاد یہ کہ بوڑھے نے اب تو باقاعدہ اپنی ٹھوڑی کے نیچے اپنی

‏ہتھیلیاں ٹیک کر گویا منظر سے تسلی کے ساتھ لطف اندوز ہونا شروع کر دیا تھا۔
‏بوڑھے کی ان حرکات سے جہاں لڑکی بے چین, پہلو پر پہلو بدل رہی تھی وہیں لڑکا بھی غصے سے تلملا رہا تھا،
‏بالآخر اس نے پھٹتے ہوئے کہا:
‏بڑے میاں، کچھ تو حیا کرو،
‏شرم آنی چاہئے تمہیں،
‏اپنی عمر دیکھو اور اپنی

‏حرکتیں دیکھو، اپنا منہ دوسری طرف کرو اور میری بیوی کو سکون سے بیٹھنے دو۔
‏بوڑھے دیہاتی نے لڑکے کی بات تحمل سے سنی اور متانت سے جواب دیا:
‏لڑکے، میں نا تو جوابا تجھے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ تو خود کچھ شرم و حیاکر۔
‏نا ہی تجھے یہ کہوں گا کہ تجھے اپنی بیوی کو ایسا لباس پہناتے ہوئے شرم

‏نہیں آتی؟
‏تو ایک آزاد انسان ہے،
‏بھلے ننگا گھوم اور ساتھ اپنی بیوی کو بھی گھما۔
‏لیکن میں تجھے ایک بات ضرور کہنا چاہتا ہوں، کیا تو نے اپنی بیوی کو ایسا لباس اس لئے نہیں پہنایا کہ ہم اسے دیکھیں۔ آگر تیرا منشا ایسا تھا تو پھر کاہے کا غصہ اور کس بات کی تلملاہٹ؟
‏بوڑھے نے اپنی بات ‏جاری رکھتے ہوئے کہا؛
دیکھ بیٹے تیری بیوی کا جتنا جسم ڈھکا ہوا ہے اس پر تیرا حق ہے کہ تو دیکھ،
‏مگر اس کا جتنا جسم کھلا ہوا ہے اس پر تو ہم سب عوام کا حق بنتا ہے کہ ہم دیکھیں۔
‏اور اگر تجھے میرا اتنا قریب ہو کر تیری بیوی کو دیکھنا برا لگا ہے تو میرا نہیں میری نظر کا قصور ہے

‏جو کمزور ہے اور مجھے دیکھنے کیلئے نزدیک ہونا پڑتا ہے۔
‏بوڑھے کی باتیں نہیں اچھا درس تھا مگر ذرا ہٹ کر،
‏لوگوں نے جان لیا تھا کہ بوڑھا اپنا پیغام اس جوڑے تک پہنچا چکا ہے۔
‏لڑکی کا چہرہ آگر شرم سے سرخ ہو رہا تھا تو لڑکا منہ چھپائے چلتی گاڑی سے اترنے پر آمادہ۔
‏اور ہوا بھی ایسے ہی،

‏اگلے اسٹیشن پر لڑکے نے جب گاڑی سے اترنے کیلئے باہر کی طرف لپکنا چاہا تو بوڑھے نے پیچھے سے آواز دیتے ہوئے کہا؛
‏ بیٹے ہمارے دیہات میں درخت پتوں سے ڈھکے رہیں تو ٹھیک،
‏ورنہ آگر کسی درخت سے پتے گر یا جھڑ جائیں تو ہم اسے کلہاڑی سے کاٹ کر تنور میں ڈال دیا کرتے ہیں

بھیڑیے کی حکمت۔بھیڑیے نے جب اپنے جوان کو زندگی میں سبق اور جینے کا ہنر سکھانے کا ارادہ کیا، تو وہ بھیڑ بکریوں کے ریوڑ کے...
29/01/2025

بھیڑیے کی حکمت۔

بھیڑیے نے جب اپنے جوان کو زندگی میں سبق اور جینے کا ہنر سکھانے کا ارادہ کیا، تو وہ بھیڑ بکریوں کے ریوڑ کے پاس لے گیا اور بتایا:
"یہ گوشت لذیذ ہے۔" پھر اس نے ایک چرواہے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا:
"احتیاط کرو! اس آدمی کی لاٹھی میں درد ہوتا ہے، لہٰذا ہمیشہ محتاط رہنا۔"
جب جوان بھیڑیے نے بھیڑوں کے پاس کھڑے ایک کتے کو دیکھا تو اس نے کہا:
"وہ ہمارے والد جیسا لگتا ہے۔"
باپ نے جواب دیا:
"یہ ہستی دیکھ کر بھاگ جاؤ! کیونکہ ہم نے زندگی میں جو کچھ بھی تکلیفیں جھیلیں، وہ ان لوگوں نے دی ہیں جو ہم جیسے نظر آتے ہیں، اور وہ ہمارے نہیں ہیں۔!

Right 👍
23/01/2025

Right 👍

Address

Manawala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil Ke Awaz He Hum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category