30/04/2026
🚨پشاور زلمی کے ہد کوچ اوٹس گبسن کا بڑا انکشاف🚨 اوٹس گبسن نے کہا🗣️ کہ میں دنیا کی مختلف لیگز میں ہد کوچنگ کے لیے جاتا ہوں، لیکن میں نے آج تک ایسا کوئی کھلاڑی نہیں دیکھا جس کی fan following اس حد تک ہو کہ لوگ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر گراؤنڈ میں اپنے پسندیدہ کھلاڑی سے ملنے پہنچ جائیں۔ مجھے لگتا ہے کہ بابر اعظم کے لیے لوگ اپنی جان بھی دے سکتے ہیں۔ بابر اعظم پاکستان کا بہت بڑا سپر اسٹار ہے اور یہ اس دنیا کی اس generation کا بھی سب سے بڑا اسٹار اور ایک role model ہے۔" ♥️💪🫶🇵🇰