MERC 1122 Loralai

MERC 1122 Loralai who saved one human life it is as if he saved all of humanity 🍁

بینظیر ایمبولینس سروس نے آج ڈی جی خان روڈ بائی پاس پر ایک روڈ ٹریفک حادثے (RTA) ایمرجنسی کو بروقت اور محفوظ انداز میں رس...
02/08/2026

بینظیر ایمبولینس سروس نے آج ڈی جی خان روڈ بائی پاس پر ایک روڈ ٹریفک حادثے (RTA) ایمرجنسی کو بروقت اور محفوظ انداز میں رسپانس دیا، جہاں موٹر سائیکل پھسلنے کے باعث ایک شخص زخمی ہو گیا تھا۔ امدادی ٹیم نے زخمی کو موقع پر مکمل ابتدائی طبی امداد (فرسٹ ایڈ) فراہم کی۔

18/07/2026
07/05/2026

خوشخبری لورالائی 👇
حکومت بلوچستان اور محکمہ صحت کے جانب اب ایمرجنسی سروس 1122 لورالائی شہر اور اسکے اطراف 12 کلومیٹر کے ایرے میں

🚑 ایمرجنسی میں ایک کال پر کسی کی زندگی بچا سکتی ہے! ❤️
حکومت بلوچستان کی جانب سے بینظیر ایمبولینس سروس (MERC 1122) عوام کے لیے 24/7 موجود ہوں گے۔
لورالائی شہر اور گرد و نواح میں
ہر قسم کی ہنگامی خدمات دستیاب ہیں۔
✔️ ڈیلیوری کیسز
✔️ روڈ ایکسیڈنٹس
✔️ آگ لگنے کے واقعات
✔️ دیگر ایمرجنسی صورتحال
📞 ایمرجنسی کی صورت میں فوراً کال کریں:
1122
یا
+923373450043
⏰ ہر وقت، ہر جگہ — ہم آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں
گرمی ہو، حادثہ ہو یا کوئی بھی ہنگامی صورتحال — تاخیر نہ کریں، فوراً مدد حاصل کریں۔
🙏 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ضرورت کے وقت ہر کسی تک یہ
سہولت پہنچ سکے۔


Call 03373450043 Any time any where We are here for you
04/05/2026

Call 03373450043 Any time any where
We are here for you

الحمدللہ! آج لورالائی کی تاریخ کا وہ سنہری دن ہے جس کا ہمارے ضلع کے عوام برسوں سے انتظار کر رہے تھے۔ آج پہلی بار ہمارے ض...
02/05/2026

الحمدللہ! آج لورالائی کی تاریخ کا وہ سنہری دن ہے جس کا ہمارے ضلع کے عوام برسوں سے انتظار کر رہے تھے۔ آج پہلی بار ہمارے ضلع کو ریسکیو 1122 کی جدید، مکمل ساز و سامان سے لیس Vego ایمبولینس کی سہولت میسر آئی ہے۔

*لیکن سب سے بڑھ کر شکریہ ان گمنام ہیروز کا* – ریسکیو 1122 لورالائی کے وہ افسران، پیرامیڈکس، EMTs اور ڈرائیورز جو اس Vego ایمبولینس کے ساتھ 24 گھنٹے الرٹ کھڑے ہیں۔

یہ صرف ایک گاڑی نہیں، یہ لورالائی کے لیے "زندگی کی لکیر" ہے۔ پہلے ہمارا مریض سڑک پر تڑپتا تھا، ایمبولینس کے انتظار میں قیمتی وقت ضائع ہوتا تھا۔ ایکسیڈنٹ ہو، ہارٹ اٹیک ہو، ڈیلیوری کیس ہو یا کوئی بھی ایمرجنسی – اب 1122 کا سائرن سنتے ہی امید جاگ جاتی ہے

Address

DHQ Loralai
Loralai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MERC 1122 Loralai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category