VELLA PAKHI ویلا پکھی

VELLA PAKHI ویلا پکھی videos creat

21/12/2025
21/12/2025

سونڑی سویر🌼🌄🌅

پنجاب میں کھلے مین ہول،مہنگائی، آوارہ کتے،وال چاکنگ،ابلتے نالے،قبرستان یا ریڑھی بازار اور تمام اداروں کے سٹاف و افسران ک...
20/12/2025

پنجاب میں کھلے مین ہول،مہنگائی، آوارہ کتے،وال چاکنگ،ابلتے نالے،قبرستان یا ریڑھی بازار اور تمام اداروں کے سٹاف و افسران کی نگرانی ہوگی

میٹھی زندگیسونڑےلوگ۔
20/12/2025

میٹھی زندگی
سونڑےلوگ۔

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے رہنما شریف عثمان ہادی کی نمازِ جنازہ ادا، محمد یونس سمیت ہزاروں افراد کی شرکتبنگلادیش میں طلب...
20/12/2025

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے رہنما شریف عثمان ہادی کی نمازِ جنازہ ادا، محمد یونس سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے سرکردہ رہنما اور انقلاب منچہ کے ترجمان شریف عثمان ہادی کو ڈھاکا میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد سنگاپور میں دورانِ علاج انتقال کرنے والے شریف عثمان ہادی کی نمازِ جنازہ پارلیمنٹ کے ساؤتھ پلازا میں ادا کی گئی۔

نمازِ جنازہ میں بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ بعد ازاں عثمان ہادی کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ تدفین کے لیے لے جایا گیا۔ واضح رہے کہ ان کی میت گزشتہ روز سنگاپور سے ڈھاکا پہنچائی گئی تھی، جبکہ محمد یونس نے ان کے انتقال پر ایک روزہ سوگ کا اعلان بھی کیا تھا۔

شریف عثمان ہادی جمعرات کی شب سنگاپور جنرل اسپتال میں انتقال کر گئے تھے۔ انہیں 12 دسمبر کو ڈھاکا کے علاقے پرانا پلٹن میں انتخابی مہم کے دوران فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا، جس سے ان کے سر پر شدید زخم آئے۔ ابتدائی طور پر انہیں ڈھاکا میڈیکل کالج اور ایور کیئر اسپتال منتقل کیا گیا، بعد ازاں 15 دسمبر کو بہتر علاج کے لیے سنگاپور لے جایا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

شریف عثمان ہادی جولائی 2025 میں حسینہ واجد حکومت کا تختہ الٹنے والی طلبہ تحریک کے اہم رہنما تھے اور طلبہ رہنماؤں کے قائم کردہ سیاسی پلیٹ فارم انقلاب منچہ کے ترجمان بھی تھے۔

20/12/2025

سارے رنگ ہن پھلاں کیتے
پھل ہن تیڈے پیراں کہتے
Maryam Nawaz

19/12/2025

ہم آخری لوگ🍀

جے تک اے ہوٹلیں تے بے فکرے ستے پئن تساں پٹرول تے بجلی مہانگی کیتی آؤ، اے اٹھسن، چاہ دا ہک پیالہ پیسن تہاکوں چار مندے کڈھ...
20/09/2023

جے تک اے ہوٹلیں تے بے فکرے ستے پئن تساں پٹرول تے بجلی مہانگی کیتی آؤ، اے اٹھسن، چاہ دا ہک پیالہ پیسن تہاکوں چار مندے کڈھسن تے ولا سم تھیسن۔ اللہ اللہ خیر صلا

Address

Loralai
Loralai

Telephone

+923472857182

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VELLA PAKHI ویلا پکھی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share