PAK 92 News

PAK 92 News We will provide you support, entertainment,news and information at your fb site
So, stay with us and stay informed

21/04/2026
03/04/2026
31/03/2026

کراچی: پاکستان سنی تحریک کے وفد نے ایڈیشنل آئی جی محمد آزاد خان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں باہمی امور، امن و امان کی صورتحال اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفد میں مرکزی کوآرڈینیٹر محمد طیب حسین قادری، کراچی ڈویژن کے انفارمیشن سیکریٹری محمد عمران قادری، کراچی رابطہ کمیٹی کے رکن محمد ریحان قادری اور محمد طاہر قادری شامل تھے۔

̇slam

16/03/2026

چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے کراچی ڈویژن کے زیرِ اہتمام عوامی سہولت کے لیے لگائے گئے 'سستا چکن کیمپ' کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے شہریوں میں گوشت تقسیم کیا اور کہا کہ مہنگائی کے اس دور میں عوام کو ریلیف دینا ہماری سماجی و دینی ذمہ داری ہے۔
اس موقع پر رکن مرکزی اسٹینڈنگ کمیٹی جمیل قادری اور مرکزی کوآرڈینیٹر محمد طیب حسین قادری، اراکین کراچی رابطہ کمیٹی شکیل قادری، سلیم قادری، طاہر قادری سمیت دیگر زمہ دران بھی موجود تھے۔

❤️😍

03/01/2026

13 رَجَبُ المُرَجَّب مَولائے کائنات، مَولٰی مُشکل کُشا، شیرِ خُدا، اِمامُ الَاولِیاء، بابُ العِلم، خَیبر شِکَن، دامادِ رسوُلﷺ، شوہرِ بَتُول، خَلِیفَةُ المُسلِمِین، اَمِیرالمومنين سَیِّدُنا علِی بِن ابِی طالِب کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجہَهُ الکَرِیم کی مُقدس و مُتَبَرِّک ولادتِ با سعادت بُہت بُہت مُــبــارک ہـــو.....

❤️

Address

Liaquatpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK 92 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to PAK 92 News:

Share