Layyah میڈا سوہنڑا شہر لیہ

Layyah میڈا سوہنڑا شہر لیہ صوبہ پنجاب کے ضلع لیہ کے لوگوں کا اپناپیج
خوبصورت دیہاتوں اور شہروں پر مشتمل لیہ کی خوبصورتی،مسائل اجاگر کرنےکیلئے
لائک اور شیئر کریں

17/06/2025
19/05/2025

پنجاب حکومت لوگوں کو صحت کی سہولیات دینے میں مکمل ناکام
بنیادی مرکز صحت بستی شادو خان میں کوئی ڈاکٹر موجود نہیں ہے۔
ہسپتال ڈسپنسر چلانے پر مجبور ۔
ہم وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ،ڈی سی لیہ،سی ای او ہیلتھ لیہ شاہد ریاض سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس بات کا فوری نوٹس لیں اور جلد ازجلد ڈاکٹر مہیا کیا جائے تاکہ غریب عوام پرایوئٹ ہسپتالوں کی بھر مار سے بچ سکے۔
سب لوگوں سے گزارش ہے کہ اس خبر کو زیادہ سے زیادہ شہیر کریں تاکہ اعلیٰ احکام تک پہنچ سکے ۔

جیو لیہ دا لعل
21/03/2025

جیو لیہ دا لعل

لیہ:تھانہ کروڑ لعل عیسن کی حدود بستی گوندل میں افسوسناک واقعہ۔ لیہ:شادی کے تیسرے روز دلہے کو چھریوں کے وار کر کے موت کے ...
20/03/2025

لیہ:تھانہ کروڑ لعل عیسن کی حدود بستی گوندل میں افسوسناک واقعہ۔

لیہ:شادی کے تیسرے روز دلہے کو چھریوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔پولیس

لیہ:مبینہ طور پر عدنان جگ نامی نوجوان نے 25 سالہ شعیب کو قتل کر دیا۔پولیس

لیہ:شعیب والدین کا اکلوتا بیٹا تھا اور دو روز قبل ہی رشتہ ازدواج کے بندھن میں بندھا تھا۔پولیس

لیہ:شعیب کو بیوی رمشہ کے ہمراہ سسرال سے واپس جاتے ہوئے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔پولیس

لیہ:لاش کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا قتل کی وجوہات سامنے نہ آسکیں۔پولیس

لیہ:واردات کے بعد قاتل فرار ہونے میں کامیاب پولیس مصروف کاروائی جلد گرفتاری کا دعوی😭

لیہ کا پہلا نوجوان قومی کرکٹ ٹیم میں سلیکٹ
05/03/2025

لیہ کا پہلا نوجوان قومی کرکٹ ٹیم میں سلیکٹ

حسن نواز تھند ان کا تعلق لیہ سے ہے ۔ اور انہوں نے ایک دن قبل رمضان کپ میں فرسٹ کلاس باولرز کے خلاف 176 رنز سکور کرکے کرس...
01/04/2024

حسن نواز تھند ان کا تعلق لیہ سے ہے ۔ اور انہوں نے ایک دن قبل رمضان کپ میں فرسٹ کلاس باولرز کے خلاف 176 رنز سکور کرکے کرس گیل کا ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ رنز 175 رنز کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

اور انتہاٸی افسوس اور ندامت کا مقام ہے کہ نیشنل میڈیا تو دور لولکل چینلز تک نے کوریج نہیں دی ۔ ایون میں نے کسی لیہ کے کسی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی بھی اپریسیشن پوسٹ نہیں دیکھی ۔۔۔۔۔

کاش کہ ہمیں میٹرک فیل سیاست دانوں اور بیوروکریٹس کی چپلوسی سے ٹاٸم ملے اور ہمیں اپنے سٹارز کا بھی پتہ چل سکے ۔۔۔

حسن نواز نے رمضان کپ میں فرسٹ کلاس باولرز کو کیھلتے ہوے لگاتار دو میچز میں 2 سنچریاں سکور کی ہیں ۔ ودھ 200+سٹراٸیک ریٹ ۔۔۔۔۔
حسن نواز انشاللہ بہت جلد دنیاۓ کرکٹ میں لیہ کا نام روش کرنے والے ہیں ۔ حسن کشمیر پریمٸیر لیگ 2022 کے بیسٹ ایمرجنگ پلٸیر رہے ۔ اور پی ایس ایل 8 میں اسلام آباد یوناٸیڈ سے کیھل چکے ہیں ۔۔۔

پلیز کسی کے بارے رائے قائم کرنے سے پہلے تحقیق کرلیں زیر نظر تصویر میں نظر آنے والی خاتون کو ہجوم نے اس لئے گھیر رکھا تھا...
25/02/2024

پلیز کسی کے بارے رائے قائم کرنے سے پہلے تحقیق کرلیں

زیر نظر تصویر میں نظر آنے والی خاتون کو ہجوم نے اس لئے گھیر رکھا تھا کہ انہیں لگتا تھا کہ اس خاتون نے قرآنی آیات والا لباس زیب تن کررکھا ہے اور اگر پولیس موقع پر نا پہنچ پاتی تو شاید اب تک اس خاتون کو مار بھی چکے ہوتے مگر کسی کو یہ توفیق نا ہوئی کہ معلومات کرلے کہ یہ سوٹ دراصل قرآنی آیات نہیں بلکہ عربی کیلیگرافی والا ڈیزائن ہے جو سعودیہ میں عام ملتا ہے اور اس کے اوپر عربی لفظ حلوہ لکھا ہوا ہے جس کے معنی حسین، خوبصورت اور سویٹ ہے۔

وہ کہتے ہیں نہ نقل کے لیئے بھی عقل چاہیئے
10/02/2024

وہ کہتے ہیں نہ نقل کے لیئے بھی عقل چاہیئے

Address

Layyah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Layyah میڈا سوہنڑا شہر لیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Layyah میڈا سوہنڑا شہر لیہ:

Share