Nawaz NK

Nawaz NK We are making the videos of urdu , saraiki fun and Saqafat of our Punjab and Saraiki Jhumar .

24/04/2026

صفائی نہیں تھندی کیوں نہیں تھندی

میری طرف سے عید الفطر مبارک ھو
21/03/2026

میری طرف سے عید الفطر مبارک ھو

13/03/2026

حاجی ملک نیاز احمد جکھڑ ایکس ایم این اے جو رضا الہی سے وفات پا گئے تھے اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

15/02/2026

سو جاؤ

11/02/2026

لیہ میں سب سے بڑا پروجیکٹ سی ایم پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ نے 370 جوڑے کی شادی کروائی اور ہر جوڑے کو دو لاکھ روپے دیے شکریہ سی ایم پنجاب

03/02/2026

حاجی غضنفر عباس قریشی صاحب ایڈووکیٹ ملک اختر عباس کھکھ اور دیگر تمام دوست احباب میلہ لمبی کھیڈ میں آنے پر ویلکم کرتے ہیں اور دل کی اتھاہ گہرائیوں سےشکریہ ادا کرتے ہیں Adv Ghazanfer Qureshi Malik Akhtar Abbas Khakh

اسے سفر میں دھوکہ تو ہم بھی دے سکتے تھےمگر رگوں میں دوڑتی وفا سے بغاوت نہیں ہوتی
26/10/2025

اسے سفر میں دھوکہ تو ہم بھی دے سکتے تھے
مگر رگوں میں دوڑتی وفا سے بغاوت نہیں ہوتی

21/08/2025

پل ماما قریشی والی ایک بار پھر حادثے کا شکار ہو گئی ہے

15/08/2025

یونین کونسل جکڑ 15 اور یونین کونسل سرشتہ تھل 14 یونین کونسل جمن شاہ 13 صاف ستھرے پنجاب کی ٹیموں نے جشن آزادی منائی

شکریہ حاجی غنفر عباس قریشی صاحب
31/07/2025

شکریہ حاجی غنفر عباس قریشی صاحب

30/07/2025

پل ماما قریشی والی جو اس وقت ٹوٹ چکی ہے پانی کے کٹاؤ کی وجہ سے ایک سائیڈ اس کی ٹوٹ چکی ہے

Address

Jaman Shah
Layyah
31600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawaz NK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category