Mera Pyaara Layyah میرا پیارا لیہ

Mera Pyaara Layyah میرا پیارا لیہ یہ پیج لیہ کے مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے اور لیہ کی عوام ?
(1)

10/04/2026

اب تو غیر ملکی بھی کہہ رہے ہیں دل دل پاکستان جان جان پاکستان

*سرسوں کا تیل خرید لیں ۔ تقریباً پٹرول جتنا ہی پڑے گا ۔**لیکن استعمال کم ہوگا ۔ صبح و شام ٹانگوں پر لگا کر پیدل چلیں ایک...
03/04/2026

*سرسوں کا تیل خرید لیں ۔ تقریباً پٹرول جتنا ہی پڑے گا ۔*

*لیکن استعمال کم ہوگا ۔ صبح و شام ٹانگوں پر لگا کر پیدل چلیں ایک تو بچت ہوگی دوسرا صحت اچھی ہوگی لمبے سفر کے لئے سائیکل استعمال کریں ہمارے بڑے ہمیشہ پیدل اور سائیکل استعمال کرتے تھے اور بہت ترقی کی اب ہم کو بھی بزرگوں کی پیروی کرنی چاہئے اور اس میں لمبی عمر کا راز چھپا ہے*😂😂

03/04/2026

‏*پٹرول بم گر گیا، پٹرول 136.83 اور ڈیزل 184.14 روپے فی لیٹر مہنگا۔۔!!*

وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر

ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر
۔

02/04/2026

پنجاب بھر میں بھینسوں کے گوبر پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

فی بھینس 30 روپے روزانہ گوبر ٹیکس وصولی کی جائے گی

ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت گوبر سے بائیو گیس تیار کی جائے گی

لیہ:کل سے ان مقامات پر نصب کیمروں کے ذریعے ای چالان کا آغاز ہوگا، ذرائع کے مطابقلیہ:جی سی لاہور ٹیل، انڈس روڈ یونیورسٹی ...
31/03/2026

لیہ:کل سے ان مقامات پر نصب کیمروں کے ذریعے ای چالان کا آغاز ہوگا، ذرائع کے مطابق

لیہ:جی سی لاہور ٹیل، انڈس روڈ یونیورسٹی آف لیہ، کروڑ روڈ

لیہ:عسکر 1 پٹرول پمپ، کوٹلہ حاجی شاہ روڈ،مدثر سپر اسٹور اینڈ ٹریڈرز، اولڈ بدھ منڈی روڈ،کلمہ چوک

لیہ:نیا نادرا آفس، چوبارہ روڈ،نیا نادرا آفس، چوبارہ روڈ،پی ایس چوک اعظم کے سامنے، ایم ایم روڈ، چوک اعظم

لیہ:درویش ہوٹل کے سامنے، فیصل آباد روڈ، چوک اعظم دیگر مقامات

لیہ:چیک پوسٹ پی ایچ پی، سمتیہ موڑ،پہاڑ پور،دھوری اڈہ، پی ایچ پی

لیہ:نواں کوٹ، پی ایچ پی،چک نمبر 234، اڈہ ایم ایم روڈ،کپورى، پی ایچ پی
゚ Mera Pyaara Layyah میرا پیارا لیہ layyah Mistri Layyah Educators

Till Time No Extension in Holidays Education department    ゚
25/03/2026

Till Time No Extension in Holidays Education department

لیہ میں سیف سٹی کیمرے ایکٹیویٹ ہوگئے ہیں لہزا ہیلمٹ اور نمبر پلیٹ کے علاوہ ان غلطیوں پر بھی فوری ای چالان ہو سکتا ہے:🚨 ج...
24/03/2026

لیہ میں سیف سٹی کیمرے ایکٹیویٹ ہوگئے ہیں لہزا ہیلمٹ اور نمبر پلیٹ کے علاوہ ان غلطیوں پر بھی فوری ای چالان ہو سکتا ہے:
🚨 جن چیزوں پر ای چالان ہوگا:
🏍️ موٹر سائیکل پر 3 یا اس سے زیادہ سواریاں
↩️ Wrong Way (غلط سمت میں گاڑی چلانا)
🚗 سیٹ بیلٹ نہ لگانا
⚡ اوور سپیڈ (تیز رفتاری)
🚚 اوور لوڈنگ (حد سے زیادہ وزن یا سواریاں)
📱 ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال
🏍️ ون ویلنگ (One Wheeling)
📌 مزید ممکنہ خلاف ورزیاں:
🔴 ریڈ سگنل توڑنا
🅿️ غلط پارکنگ
🚫 لین کی خلاف ورزی
📷 یہ کیمرے نمبر پلیٹ کو اسکین کر کے گاڑی کے مالک کے نام پر خودکار چالان جاری کرتے ہیں، جو SMS یا آن لائن سسٹم کے ذریعے آتا ہے۔
゚ Mera Pyaara Layyah میرا پیارا لیہ layyah Mistri Layyah Educators LAYYAH Updates Layyah لیہ Layyah Area Posting Layyah Da Waasi لیہ دا واسی Layyah City SarhadClothing Layyah

23/03/2026

امریکہ ڈر گیا 💪 ایران کا خوف طاری
امریکہ کی پاور کے خوف کا بت ٹوٹ گیا 👊
جب سے ایران نے F 35 کو شوٹ کیا ہے تب سے جٹ طیاروں کی نکل و حرکت روک دی گئی ہے 🇮🇷✊
ایران زندہ آباد 🇮🇷

23/03/2026

یاالله پاک ایران کی غائب سے مدد فرما
آمین 🙏

23/03/2026

اگر ایران کی الیکٹریکل تنصیبات پر حملہ ہوا تو تمام خطہ پتھر کے زمانے میں پہنچادیں گے ، دنیا اندھیروں میں جانے کےلیے تیار رہے، ایران

22/03/2026

News alert (copied)
*لیہ: چوک اعظم پارک میں عورت کا بھیس بدل کر گھومنے والا شخص پکڑا گیا۔*

لیہ: چوک اعظم پولیس نےبروقت کارروائی کرکے بھیس بدل کر گھومنے والے نیازی آباد کے نوجوان احمد کو دھر لیا۔

لیہ: نوجوان کے مشکوک انداز نے راز کھول دیا، اہلکاروں نے فوری ایکشن لیتے ہوئے حراست میں لے لیا، مزید تفتیش جاری ہے۔
゚ Layyah Educators layyah Mistri Layyah City LAYYAH Updates Layyah لیہ Layyah Da Waasi لیہ دا واسی Akbar Falwar Layyah

Address

Layyah

Telephone

03062022386

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Pyaara Layyah میرا پیارا لیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share